وفاقی جمہوریہ
Appearance
حصہ سلسلہ سیاست |
حکمرانی کی عام اَشکال |
---|
قوتی اَشکال |
قوتی ذرائع |
Politics portal |
وفاقی جمہوریہ سے مراد حکومت کے ایک جمہوری طریقے کے ساتھ مختلف ریاستوں، صوبوں کا ایک وفاق یا مرکزی حکومت ہے۔ یہی وفاق مرکزی حکومت ہوتی ہے۔ اور تمام اہم امور وفاق کے نگرانی میں ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پہ اگر ہم انسانی جسم کو دیکھیں تو اس میں ہر ایک اعضا کے اپنے اپنے کام اور اختیارات ہیں مگر ان سب کو کنٹرول کرنے والا سر ہوتا ہے۔اسی طرح تمام صوبے، ریاستیں یا علاقوں کے پاس اپنے اپنے اختیارات ہوتے ہیں لیکن ان کا کنٹرول وفاقی دارالحکومت سے کیا جاتا ہے سو وہ وفاق یا مرکزی حکومت کہلاتا ہے۔
عصر حاضر[ترمیم]
قوم | باضابطہ نام اور انداز | ذیلی تقسیم | سربراہ ریاست |
---|---|---|---|
جمہوریہ ارجنٹائن (Argentine Republic) |
صوبے | صدر | |
جمہوریہ آسٹریا (Republic of Austria) |
ریاستیں | وفاقی صدر | |
بوسنیا و ہرزیگووینا (Bosnia and Herzegovina) |
اکائیاں | اجتماعی صدارت | |
وفاقی جمہوریہ برازیل (Federative Republic of Brazil) |
ریاستیں | صدر جمہوریہ | |
وفاقی جمہوریہ اتحاد القمری (Federal Republic of the Comoros) |
خود مختار جزائر | صدر | |
وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا (Federal Democratic Republic of Ethiopia) |
علاقے | صدر | |
وفاقی جمہوریہ جرمنی (Federal Republic of Germany) |
ریاستیں | وفاقی صدر | |
جمہوریہ بھارت (Republic of India) |
ریاستیں | صدر | |
جمہوریہ عراق (Republic of Iraq) |
صوبے | صدر | |
ریاستہائے متحدہ میکسیکو (United Mexican States) |
ریاستیں | صدر | |
ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا (Federated States of Micronesia) |
ریاستیں | صدر | |
وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال (Federal Democratic Republic of Nepal) |
آئین اسمبلی کی طرف سے فیصلہ ہونا باقی ہے۔ | صدر | |
وفاقی جمہوریہ نائجیریا (Federal Republic of Nigeria) |
ریاستیں | صدر | |
اسلامی جمہوریۂ پاکستان (Islamic Republic of Pakistan) |
صوبے | صدر | |
روسی وفاقیہ (Russian Federation) |
وفاقی موضوعات | صدر | |
وفاقی جمہوریہ صومالیہ (Federal Republic of Somalia) |
ریاستیں | صدر | |
جمہوریہ جنوبی سوڈان Republic of South Sudan |
ریاستیں | صدر | |
جمہوریہ سوڈان (Republic of the Sudan) |
ریاستیں | صدر | |
اتحاد سویٹزر لینڈ (Swiss Confederation) |
کینٹن | وفاقی کونسل | |
ریاستہائے متحدہ امریکا (United States of America) |
ریاستیں | صدر | |
بولیواریائی جمہوریہ وینیزویلا (Bolivarian Republic of Venezuela) |
ریاستیں | صدر |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ کتاب حقائق عالم: آسٹریا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: بوسنیا و ہرزیگووینا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: برازیل آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: ایتھوپیا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: جرمنی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: بھارت آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: میکسیکو آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: نیپال آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: نائجیریا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: پاکستان آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: روس آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: سویٹزرلینڈ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: ریاستہائے متحدہ امریکا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
- ↑ کتاب حقائق عالم: وینیزویلا آرکائیو شدہ 2013-09-23 بذریعہ archive.today، 14 مئی 2009