وفاقی جمہوریہ صومالیہ سرکاری طور پر اٹھارہ (18) انتظامی علاقوں (gobollada، واحد gobol) میں تقسیم ہے۔ یہ علاقے ذیلی تقسیم کے طور پر نوے (90) اضلاع (جمع degmooyin; واحد degmo) میں منقسم ہیں۔[1]
درحقیقت وفاقی جمہوریہ صومالیہ وفاق کے تحت خود مختار ریاستوں میں بٹا ہوا ہے۔[2][3]