مندرجات کا رخ کریں

میری لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:39، 24 مارچ 2018ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے)
میری لینڈ

میری لینڈ ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحد جنوب میں ورجینیا، مغربی ورجینیا اور واشنگٹن ڈی سی سے ، شمال میں پنسلوانیا اور مشرق میں ڈیلاویئر سے ملتی ہیں۔ یہ امریکی دستور کی توثیق کرنے والی ساتوں ریاست ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے میری لینڈ امریکا کی چھوٹی ریاستوں میں شمار ہوتی ہے، جبکہ آمدن کے لحاظ سب سے آگے ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر بالٹیمور جبکہ دار الخلافہ ایناپولس، ہے۔

رقبہ

اس کا رقبہ 12،406۔68 مربع میل یاں 32،133۔2 مربع کلومیٹر ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے یہ تقریبا بلجئیم کے برابر ہے۔ یہ امریکا کی 42 ویں بڑی یاں 9 ویں چھوِٹی ریاست ہے اور اس کا رقبہ ہوائی کے برابر ہے۔

آبادی

تاريخ

دارکلحکومت