مندرجات کا رخ کریں

جوزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فہرست بروج
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 60 سے 90 درجات پر مشمل حصہ، برج جوزا (Gemini) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ تیسرابرج ہے۔ شمس تقریباً 22 مئی سے 21 جون تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات

  • عنصر : باد (ہوا)
  • ماہیت : ذوجسدین
  • جنس : مذکر
  • حاکم کوکب : عطارد
  • منسوبی رنگ : سبز
  • منسوبی پتھر : زمرد
  • منسوبی سمت : مغرب
  • منسوبی حروف : ک – ق

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

دیگر بروج سے تعلقات

  • بہترین موافقت : میزان، دلو
  • اوسط موافقت : حمل، اسد
  • مخالفت : عقرب، جدی، ثور

متعلقہ پیشے

متعلقہ اعضا و بیماریاں

بیرونی روابط