مندرجات کا رخ کریں

"حرارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: jv:Kalor; cosmetic changes
 
(11 صارفین 17 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
طبیعیات میں، حرارت، [[توانائی]] ہے جو کہ (درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے) ایک جسم یا نظام سے دوسرے جسم یا نظام تک منتقل ہوتی ہے. اِسے انگریزی حرف Q سے علامت بند کیا جاتا ہے. <br />
طبیعیات میں، حرارت، [[توانائی]] کی ایک شکل ہے جو (درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے ) ایک جسم یا نظام سے دوسرے جسم یا نظام تک منتقل ہوتی ہے۔ حرارت کسی جسم میں موجود خردبینی ذروں (ایٹموں اور مالیکیولوں وغیرہ) کی حرکت کے باعث موجود توانائی کو کہتے ہیں۔ اِسے انگریزی حرف Q سے علامت بند کیا جاتا ہے۔ <br/>
جب دو نظامات یا اجسام میں سے ایک جسم یا نظام کا درجہ حرارت کم اور دوسرے کا زیادہ ہوتا ہے تو حرارتی توانائی زیادہ درجہ حرارت والے نظام یا جسم سے کم درجہ حرارت والے نظام یا جسم کی طرف منتقل ہوتی ہے. اِس عمل کو انتقال حرارت یا ایصال حرارت کہا جاتا ہے.
جب دو نظامات یا اجسام میں سے ایک جسم یا نظام کا درجہ حرارت کم اور دوسرے کا زیادہ ہو تو حرارتی توانائی زیادہ درجہ حرارت والے نظام یا جسم سے کم درجہ حرارت والے نظام یا جسم کی طرف منتقل ہوتی ہے۔ اِس عمل کو انتقال حرارت یا ایصال حرارت کہا جاتا ہے۔
حرارت اور درجہ حرارت میں ایک لطیف فرق ہے۔ درجہ حرارت کسی جسم میں موجود ذروں کی اوسط حرکی توانائی کا پیمانہ ہے۔ جبکہ حرارت ذروں کی کل حرکی توانائی ہے۔گویا اگر ہمیں کسی جسم کا درجہ حرارت اور اُس میں موجود ذروں کی تعداد معلوم ہو تو دونوں مقداروں کو ضرب دینے سے اُس جسم کی کل حرارتی توانائی حاصل ہو گی۔
{{زمرہ کومنز|Heat}}


[[زمرہ:حرارت]]
[[زمرہ:انتقال حرارت]]
[[زمرہ:حرحرکیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:حرارت]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]

[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]
[[ar:حرارة]]
[[fa:گرما]]
[[en:Heat]]
[[ang:Hāt]]
[[ay:Lupi]]
[[az:İstilik]]
[[bn:তাপ]]
[[bg:Топлина]]
[[bs:Toplota]]
[[ca:Calor]]
[[ceb:Kainit]]
[[cs:Teplo]]
[[sn:Madziya]]
[[cy:Gwres]]
[[da:Varme]]
[[de:Wärme]]
[[et:Soojus]]
[[el:Θερμότητα]]
[[es:Calor]]
[[eo:Varmo]]
[[eu:Bero]]
[[gl:Calor]]
[[gu:ઉષ્મા]]
[[ko:열]]
[[hi:ऊष्मा]]
[[hr:Toplina]]
[[io:Kaloro]]
[[id:Panas]]
[[is:Varmi]]
[[it:Calore]]
[[he:חום (פיזיקה)]]
[[jv:Kalor]]
[[ht:Chalè]]
[[ku:Têhn (fizîk)]]
[[la:Calor]]
[[lv:Siltums]]
[[lt:Šiluma]]
[[li:Wermte]]
[[ln:Eyángala]]
[[hu:Hő]]
[[ml:താപം]]
[[mn:Дулаан]]
[[nl:Warmte]]
[[ja:熱]]
[[no:Varme]]
[[nn:Varme]]
[[pl:Ciepło]]
[[pt:Calor]]
[[ro:Căldură]]
[[ru:Количество теплоты]]
[[scn:Caluri]]
[[simple:Heat]]
[[sk:Teplo]]
[[sl:Toplota]]
[[sr:Топлота]]
[[sh:Toplina]]
[[su:Panas]]
[[fi:Lämpö]]
[[sv:Värme]]
[[ta:வெப்பம் (இயற்பியல்)]]
[[th:ความร้อน]]
[[tr:Isı]]
[[uk:Кількість теплоти]]
[[fiu-vro:Lämmüs]]
[[yi:היץ]]
[[zh:熱量]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:31، 14 جنوری 2024ء

طبیعیات میں، حرارت، توانائی کی ایک شکل ہے جو (درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے ) ایک جسم یا نظام سے دوسرے جسم یا نظام تک منتقل ہوتی ہے۔ حرارت کسی جسم میں موجود خردبینی ذروں (ایٹموں اور مالیکیولوں وغیرہ) کی حرکت کے باعث موجود توانائی کو کہتے ہیں۔ اِسے انگریزی حرف Q سے علامت بند کیا جاتا ہے۔
جب دو نظامات یا اجسام میں سے ایک جسم یا نظام کا درجہ حرارت کم اور دوسرے کا زیادہ ہو تو حرارتی توانائی زیادہ درجہ حرارت والے نظام یا جسم سے کم درجہ حرارت والے نظام یا جسم کی طرف منتقل ہوتی ہے۔ اِس عمل کو انتقال حرارت یا ایصال حرارت کہا جاتا ہے۔ حرارت اور درجہ حرارت میں ایک لطیف فرق ہے۔ درجہ حرارت کسی جسم میں موجود ذروں کی اوسط حرکی توانائی کا پیمانہ ہے۔ جبکہ حرارت ذروں کی کل حرکی توانائی ہے۔گویا اگر ہمیں کسی جسم کا درجہ حرارت اور اُس میں موجود ذروں کی تعداد معلوم ہو تو دونوں مقداروں کو ضرب دینے سے اُس جسم کی کل حرارتی توانائی حاصل ہو گی۔