مندرجات کا رخ کریں

حرارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:40، 19 ستمبر 2012ء از Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (r2.7.3) (روبالہ جمع: jv:Kalor; cosmetic changes)

طبیعیات میں، حرارت، توانائی ہے جو کہ (درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے) ایک جسم یا نظام سے دوسرے جسم یا نظام تک منتقل ہوتی ہے. اِسے انگریزی حرف Q سے علامت بند کیا جاتا ہے.
جب دو نظامات یا اجسام میں سے ایک جسم یا نظام کا درجہ حرارت کم اور دوسرے کا زیادہ ہوتا ہے تو حرارتی توانائی زیادہ درجہ حرارت والے نظام یا جسم سے کم درجہ حرارت والے نظام یا جسم کی طرف منتقل ہوتی ہے. اِس عمل کو انتقال حرارت یا ایصال حرارت کہا جاتا ہے.