مندرجات کا رخ کریں

حرارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طبیعیات میں، حرارت، توانائی ہے جو کہ (درجہ حرارت کی تبدیلی کی وجہ سے) ایک جسم یا نظام سے دوسرے جسم یا نظام تک منتقل ہوتی ہے. اِسے انگریزی کے حرف Q سے علامت بند کیا جاتا ہے.