مندرجات کا رخ کریں

آسٹرونیشیائی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنوبی جزائری زبانیں یا آسٹرونیشیائی زبانیں (Austronesian languages) جنوب مشرقی ایشیا سے تعلق رکھنے والی زبانوں کا ایک وسیع خاندان ہے۔ اس میں شامل زیادہ تر زبانیں مختلف جزائر پر بولی جاتی ہیں ماسوائے بھاشا ملایو اور ایک دو دوسری زبانوں کے۔

مزید دیکھیں

بیرونی روابط

حوالہ جات