مندرجات کا رخ کریں

صوبائی اسمبلی سندھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 23:37، 2 اکتوبر 2020ء از Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (2A03:2880:FF:76:0:0:FACE:B00C (تبادلۂ خیال) کی ترامیم UrduBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
صوبائی اسمبلی سندھ
صوبائي اسمبلي سنڌ (سندھی)
تیرہویں صوبائی اسمبلی سندھ
قسم
قسم
قیادت
اسپیکر
ڈپٹی اسپیکر
ساخت
نشستیں168
خالی (1)
سیاسی گروہ
حکومت (99)
  •   پاکستان پیپلز پارٹی (99)

حزب اختلاف (68)

انتخابات
پچھلے انتخابات
25 جولائی 2018
مقام ملاقات
سندھ صوبائی اسمبلی عمارت، کراچی
ویب سائٹ
www.pas.gov.pk

سندھ صوبائی اسمبلی (Provincial Assembly of Sindh) سندھ میں پاکستان کا قانون ساز ایوان ہے جس کا دار الحکومت کراچی میں واقع ہے۔۔ یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کی گئی۔ اس ایوان کی 168 نشستیں ہیں جن میں سے 130 پر براہ راست انتخابات منعقد ہوتے ہیں جبکہ 38 نشستیں خواتین اور غیر مسلم اقلیتوں کے لیے مخصوص ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]