مندرجات کا رخ کریں

ابو الحکم الدمشقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:26، 8 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← انھوں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اموی دورِ کے مشہور طبیب تھے، ابن ابی اصیبعہ نے ان کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا ہے : “وہ طبیب اور اقسامِ علاج اور دواؤں کے عالم تھے اور اس ضمن میں ان کا قابلِ ذکر کام اور مشہور نسخہ جات ہیں، انھوں نے طویل عمر پائی، حتی کہ سو سال کو تجاوز کر گئے ”.

حوالہ جات

[ترمیم]