مندرجات کا رخ کریں

جنتا دل (متحدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:07، 22 ستمبر 2022ء از 95.52.115.241 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
مخففجے ڈی(یو)
صدرنتیش کمار
سیکرٹری جنرلکے سی تیاگی
بانینتیش کمار
لوک سبھا رہنماکوشلیندر کمار
راجیہ سبھا رہنمارام چندر پرساد سنگھ
تاسیس30 اکتوبر 2003 (20 سال قبل) (2003-10-30)
تقسیم ازجنتا دل
صدر دفتر7، جنتر منتر روڈ، نئی دہلی، بھارت-110001
نظریاتسیکولرازم
اشتراکیت
سیاسی حیثیتوسط بائیں
ای سی آئی حیثیتریاستی جماعت[1]
اتحاداین ڈی اے
قومی کنوینرنتیش کمار
لوک سبھا میں نشستیں
2 / 545
[2](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
6 / 245
بہار میں نشستیں
70 / 243
ناگالینڈ میں نشستیں
1 / 60
حکومت میں ریاستوں و یونین علاقوں کی تعداد
2 / 31
انتخابی نشان
ویب سائٹ
[1]

جنتا دل (متحدہ) ایک وسط بائیں بازو بھارتی سیاسی جماعت ہے، جو بہار اور جھارکھنڈ میں زیادہ تر متحرک ہے۔[3] جنتا دل (متحدہ)، 30 اکتوبر 2003ء کو جنتا دل کے شرد یادو والے دھڑے لوک شکتی دل اور سمتا دل کے انضمام کے بعد بنی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013" (PDF)۔ بھارت: Election Commission of India۔ 2013۔ 24 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2013 
  2. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019 
  3. About Janta Dal United (JDU)۔ "Janta Dal United (JD(U)) – Party History, Symbol, Founders, Election Results and News"۔ Elections.in۔ 1 March 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2017