مندرجات کا رخ کریں

فاسفیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:51، 18 اکتوبر 2022ء از 2400:adc1:48a:9b00:444d:c1ed:b199:1d0f (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کیمیا میں فاسفیٹ یا شبتابید (phosphate) ایک آئنون، نمک، فنکشنل گروہ یا شبتابی تیزاب (phosphoric acid) سے ماخوذ ایسٹر ہوتا ہے۔ اس کا عام طور پر معنی آرتھوفاسفیٹ (orthophosphate) ہے جو آرتھوفاسفورک تیزاب (orthophosphoric acid) کا مشتق ہے۔ فاسفیٹ یا آرتھو فاسفیٹ آئن (orthophosphate ion) تین اولیے +H کے خاتمے سے فلزتابندی تیزاب سے ماخوذ ہے۔