لال سہانرا ریلوے اسٹیشن
Appearance
لال سہانرا ریلوے اسٹیشن Lal Suhanra Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | لال سوہانرا | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | LSA[1] | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
لال سہانرا یلوے اسٹیشن، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن پر ڈیرہ بکھا اور عباس نگر ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے جو بہاولپور سے تقریباً پینتس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ لال سہانرا قومی پارک اس ریلوے اسٹیشن سے پانچ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[2]
تاریخ
ریلوے اسٹیشن کوڈ
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق لال سہانرا ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LSA ہے۔
موجودہ حالت
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے۔
محل وقوع
لال سہانرا ریلوے اسٹیشن لال سوہانرا، بہاولپور میں واقع ہے۔
رابطہ کی معلومات
تصاویر
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023
- ↑ "پاکستان ریلوے ۔۔سمہ سٹہ سے امروکہ تک | Khuda Yaar Khan Channar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2023
بیرونی روابط
- پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین