آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کراچی سٹی میونسپل ایکٹ 1933ء میں جاری کیا گیا۔ ابتدائی طور پر میونسپل کارپوریشن میئر و نائب میئر کی زیر صدارت ہوتی تھی جس میں 57 کونسلر شامل ہوتے تھے۔ 1976ء میں میونسپل کارپوریشن کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کا درجہ دے دیا گیا۔ 2001ء میں اسے شہری حکومت کا درجہ دیا گیا جس کا سربراہ ناظم ہے۔
درج ذیل فہرست کراچی کے میئرز اور ناظمین کی ہے:
کراچی کے میئرز کی فہرست[ ترمیم ]
کراچی سٹی میونسپل ایکٹ (1933 - 1976)[ ترمیم ]
کراچی کے میئرز کی فہرست
شمار
نام میئر
آغاز مدت
اختتام مدت
1
جمشید نسروانجی مہتا
نومبر 1933
اگست 1934
2
ٹیکم داس وادھومل
اگست 30, 1934
مئی 3, 1935
3
قاضی خدا بخش
مئی 3, 1935
مئی 9, 1936
4
اردشیر ایچ ماما
مئی 9, 1936
مئی 4, 1937
5
درگا داس بی آیڈوانی
مئی 4, 1937
مئی 6, 1938
6
حاتم اے علوی
مئی 6, 1938
مئی 5, 1939
7
آے کر سدھوا
مئی 5, 1939
مئی 7, 1940
8
لعل جی ملہوترہ
مئی 7, 1940
مئی 6, 1941
9
محمد ہاشم گذدر
مئی 6, 1941
مئی 8, 1942
10
سہراب کے ایچ کٹرک
مئی 8, 1942
مئی 11, 1943
11
شمبو ناتھ مولراج
مئی 11, 1943
مئی 10, 1944
12
یوسف ہارون
مئی 10, 1944
مئی 8, 1945
13
مینوئل موسکوٹا
مئی 8, 1945
مئی 1, 1946
14
وشرم داس دیوان داس
مئی 9, 1946
مئی 9, 1947
15
حکیم محمد احسن
مئی 9, 1947
مئی 25, 1948
16
سردار خان بہادر اللہ بخش گبول
اپریل 1951
جنوری 10, 1953
17
ایچ ایم حبیب اللہ پراچہ
1953
18
محمود ہارون
جنوری 19, 1954
مئی 26, 1955
19
الحاج ملک باغ علی
مئی 26, 1955
مئی 29, 1956
20
صدیق وہاب
مئی 30, 1956
دسمبر 14, 1956
21
ایس ایم توفیق
1958
22
سردار خان بہادر اللہ بخش گبول
مئی 1961
اکتوبر 1962
بلدیہ عظمی کراچی (1976 - 2000)[ ترمیم ]
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی (2000 - 2010)[ ترمیم ]
سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013[ ترمیم ]
کراچی لوکل گورنمنٹ 2015 کے انتخابات کے نتائج[ ترمیم ]
[1]