مندرجات کا رخ کریں

میزو فلیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مَیزو فِلیا ایک جنسی عضو پرستی ہے، جس میں ایک انسان خواتین کی چھاتیوں سے جنسی دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ عضو پرستی دنیا بھر میں بہت زیادہ عام ہے، اور عورت کا سینہ اس کی شرم گاہوں کے زمرہ میں بھی آتا ہے۔ اس لیے دوسرے صنف کی جانب سے غیر مناسب طریقے سے دیکھے جانے سے بچنے کے لیے عورت کو اپنے سینوں کو مکمل طور پر ڈھانپنا چاہیے، اس کے لیے ایک عورت کو سینے کی دراڑ سے چار انگلیاں اوپر تک اپنے آپ کو ڈھانپ لینا چاہیے۔ ساتھ ہی، اپنی بغلوں اور بازوؤں کے اوپر والے حصے کو بھی ڈھانپ کر رکھنا چاہیے۔ اس سے دیکھنے والے شخص کی توجہ اس طرف مبذول نہیں ہوگی۔