ٹوئنٹی/20 عالمی کپ، 2007ء
ٹوئنٹی/20 عالمی کپ | |
ٹوئنٹی/20 کا لوگو | |
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
طرز کرکٹ | ٹوئنٹی/20 کرکٹ |
پہلا | 2007 |
طرز ٹورنامنٹ | متعدد |
مشترکہ ٹیمیں | 12 |
موجودہ فاتح | |
سب سے کامیاب | |
سب سے زیادہ دوڑیں | |
سب سے زیادہ وکٹ |
ٹوئنٹی/20 عالمی کپ نئی طرز کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے۔ اس کا انتظام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ سب سے پہلا ٹورنامنٹ 2007ء میں جنوبی افریقہ میں منعقد ہوا۔ اس کے فائنل میں بھارت نے ایک سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو پانچ رنز سے شکست دے کر ٹوئنٹی/20 عالمی کپ 2007 جیتا تھا۔
اس ٹورنامنٹ میں 12 ٹیسٹ ٹیمیں اور ٹیمیں جو اس کے لیے کوالیفائی کرتی ہیں کھیلتی ہیں۔ یہ ہر دوسال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔
کوالیفائی
[ترمیم]عالمی کرکٹ لیگ اس ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے جو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے نا اہل ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں ایک روزہ کرکٹ کھیلی جاتی ہے اور اس کی انتظامیہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے۔ اس میں ایسوسی ایٹ اور افیلی ایٹ ارکان کی کوئی بھی ٹیم حصہ لے سکتی ہے۔
اس سیریز کا پہلا حصہ 2007 میں مکمل ہوا۔ عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن ایک کے دو فائنل کھیلنے والی ٹیموں کینیا اور اسکاٹ لینڈ کو ٹوئینٹی/20 عالمی کپ 2007 میں 10 ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں کے ساتھ کھیلنے میں جگہ ملی تھی۔
مراحل
[ترمیم]ٹوئنٹی/20 عالمی کپ 2007 کو چار مراحل میں تقسیم کیا گیا تھا۔
- سٹیج گروپ - تین ٹیموں پر مشتمل چار گروپ، ہر ٹیم دو میچ کھیلی اور پہلی دوٹیمیں اگلے مرحلے تک پہنچیں۔
- سپر آٹھ - چار ٹیموں پر مشتمل دو گروپ، ہر ٹیم تین میچ کھیلی۔
- سیمی فائنل - ہر گروپ جیتنے والی ٹیمیں ایک میچ کھیلیں۔
- فائنل
بھارت یہ ٹیم جیتی تھی۔
میزبانی
[ترمیم]اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے کئی ممالک نے بولی لگائی تھی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کمیٹی نے ایک اجلاس میں ووٹ ڈال کر میزبان ملک کا انتخاب کیا تھا۔ پہلے ٹوئنٹی/20 عالمی کپ کی میزبانی کے فرائض جنوی افریقہ کو سونپے گئے۔ اگلے عالمی کپ کی میزبانی 2010ء میں ویسٹ انڈیز کرے گی۔ سری لنکا 2010ء میں اور بنگلہ دیش 2014ء میں اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔
مقابلے
[ترمیم]سال | میزبان | فائنل میدان | فائنل | ||
---|---|---|---|---|---|
فاتح | نتیجہ | مد مقابل | |||
2007 تفصیل |
وانڈرر اسٹیڈیم, جوہانسبرگ | 157/5 (20 overs) |
بھارت کی 5 رنز سے جیت Scorecard | 152/10 (19.3 اوور) | |
2009 تفصیل |
لورڈز, لندن | 139/2 (18.4 اوور) |
پاکستان کی 8 وکٹ سے فتح Scorecard | 138/6 (20 اوور) | |
2010 تفصیل |
سانچہ:ویسٹ انڈیز |
کینسنگٹن اوول, باربیڈوس | TBD | TBD | TBD |
ریکارڈ
[ترمیم]ٹوئنٹی/20 عالمی کپ کے ریکارڈ[1] | ||
---|---|---|
بلے بازی | ||
سب سے زیادہ رنز | 382 (12 میچ) | |
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز | 317 (7 میچ) (2009)[2] | |
بہترین انفرادی رنز | 117 (57 balls) (2007) | |
سب سے زیادہ 50 | 4 (12 matches & 6 matches) (2007-2009) | |
بہترین اسٹرائیک ریٹ |
172.00 (11 matches) (2007-2009) | |
بہترین اوسط |
88.33 (6 matches) (2007)[2] | |
بہترین پارٹنرشپ]] | 145 (81 balls) (first wicket) (2007) | |
سب سے زیادہ چوکے | 48 (12 matches) (2007-2009) | |
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چوکے | 46 (7 matches) (2009)[2] | |
میچ میں سب سے زیادہ چوکے | 14 (2007) | |
سب سے زیادہ چھکے | 21 (11 matches) (2007-2009) | |
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے | 13 (5 matches) (2007) | |
میں سب سے زیادہ چھکے | 10 (2007)[2] | |
گیند بازی | ||
بہترین گیند بازی | 5/6 (3 overs) (2009)[2] | |
سب سے زیادہ وکٹ | 26 (14 matches) (2007-2009) | |
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں | 13 (7 matches) (2007 & 2009) | |
سب سے زیادہ مرتبہ 4 وکٹ | 2 (14 matches each) (2007-2009) | |
Most economical (Minimum 20 overs bowled) |
5.50 (26 overs) (7 matches) (2007-2009) | |
Most expensive (Minimum 20 overs bowled) |
10.11 (25.4 overs) (8 matches) (2007-2009) | |
فیلڈ | ||
Most dismissals (وکٹ کیپر) | 14 (14 matches) (2007-2009) | |
سب سے زیادہ کیچ | 11 (11 matches) (2007-2009) | |
سب سے زیادہ رن آؤٹ | 4 (11 matches) (2007-2009) | |
ٹیم | ||
بہترین اسکور | 260/6 (2007) | |
Lowest score | 73/10 (2007) | |
Largest victory margin (runs) | 172 (2007) | |
Largest victory margin (wickets) | 10 (2007) |
ٹیموں کی کاکردگی
[ترمیم]The table below provides an overview of the performances of teams over past two Twenty20 World Cups.
Team | Appearances | Best Result | Statistics | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
Total | First | Latest | Played | Won | Lost | Tied | NR | Win% | ||
2 | 2007 | 2009 | Champions 2009 | 14 | 10 | 3 | 1 | 0 | 71.42 | |
2 | 2007 | 2009 | Champions 2007 | 12 | 7 | 4 | 1 | 1 | 58.33 | |
2 | 2007 | 2009 | Runners-up 2009 | 12 | 9 | 3 | 0 | 0 | 75.00 | |
2 | 2007 | 2009 | Semi-Final 2009 | 11 | 9 | 2 | 0 | 0 | 81.81 | |
2 | 2007 | 2009 | Semi-Final 2007 | 11 | 5 | 6 | 0 | 0 | 45.45 | |
2 | 2007 | 2009 | Semi-Final 2007 | 8 | 3 | 5 | 0 | 0 | 37.50 | |
2 | 2007 | 2009 | Semi-Final 2009 | 8 | 3 | 5 | 0 | 0 | 37.50 | |
2 | 2007 | 2009 | Super Eight 2007, 2009 | 10 | 3 | 7 | 0 | 0 | 30.00 | |
Ireland | 1 | 2009 | 2009 | Super Eight 2009 | 5 | 1 | 4 | 0 | 0 | 20.00 |
2 | 2007 | 2009 | Super Eight 2007 | 7 | 1 | 6 | 0 | 0 | 14.28 | |
1 | 2007 | 2007 | Round 1 2007 | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 50.00 | |
1 | 2009 | 2009 | Round 1 2009 | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 50.00 | |
2 | 2007 | 2009 | Round 1 2007, 2009 | 4 | 0 | 3 | 0 | 1 | 0.00 | |
1 | 2007 | 2007 | Round 1 2007 | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 0.00 |
سال | میزبان | فاتح ٹیم | دوسری ٹیم |
---|---|---|---|
2007ء | |||
2009ء |
- ↑ All records are based on statistics at ای ایس پی این کرک انفو.com's list of ICC World Twenty20 records
- ^ ا ب پ ت ٹ Cricinfo - Records - ICC World Twenty20 - High scores
- ^ ا ب Cricinfo