مندرجات کا رخ کریں

برصغیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بر صغیر سے رجوع مکرر)

بر صغیر
Indian Subcontinent (orthographic projection).svg
رقبہ4.4 million km2 (1.7 million sq mi)
آبادی1.710 billion (2015)[1]
کثافت آبادی389/km2
ممالکبنگلہ دیش
بھوٹان
بھارت
مالدیپ
نیپال
پاکستان
سری لنکا


پاک و ہند کا نقشہ
پاک و ہند کا نقشہ
برصغیر کا خلائی منظر

ہندوستان کو ہی برصغیر کہا جاتا ہے۔برصغیر کے معنی چھوٹا خشک علاقہ یا زمین کا ٹکڑا ہے، لفظ صغیر عربی سے ماخوذ ہے۔ یہ براعظم ایشیا میں ایک بڑا جزیرہ نما خطہ ہے، جو بحر ہند کے شمال میں واقع ہے۔ اس خطے کو برصغیر اس لیے کہا جاتا ہے کہ جغرافیائی اور علم ارضیات کے مطابق یہ براعظم کے دیگر علاقوں سے مختلف اور الگ تھلگ ہے۔ لیکن اس کا اصلی اور تاریخی نام ہند ہی ہے۔ جو کہ اسے تاریخ سے ملا ہے۔ لفظ ہندو بھی لفظ ہند سے ہی نکلا ہے۔ اور پھر اسی ہندوستان کہے جانے لگا۔ ہند کو برصغیر سب سے پہلے غیر ہندیوں (جو ہند کی سرسبز و شاداب وادیوں اونچے پہاڑوں اور بڑے سحراؤں سے جلنے والوں) نے کہا کیوں کہ وہ ہندوستان کو بد امن کرکے اس میں طرح طرح کے فتنے کھڑے کرنا چاہتے تھے۔ وہ یہ چاہتے ہیں کہ ہم لوگ اپنی تاریخ بھول جائیں اور خود ہندی ہونے پر شرم محسوس کریں دراصل یہ ایک سازش ہے۔ وہ اس طرح طرح کی وجوہات بیان کرتے ہیں لیکن یہ سب صرف و صرف ایک پروپگنڈا ہے۔ اس علاقے کا صحیح اور تاریخی اور اصلی نام ہند یا ہندوستان ہی ہے۔

ہندوستان میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں:

جغرافیائی طور پر ہند کو ان حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:

جغرافیائی تعریف[ترمیم]

انڈین اور یوریشین پرتیں پاکستان اور کشمیر سے گذرتی ہیں جو یہاں زلزلوں کا باعث ہے

برصغیر کسی براعظم سے منسلک ایک وسیع علاقے کو کہتے ہیں، تاہم برصغیر کی کوئی واضح تعریف نہیں۔ اس کو ہند ہی کہا جانا چاہیے۔برصغیر کسی پہاڑی علاقے یا زمینی پرت کے ذریعے براعظم سے جدا علاقے کو کہہ سکتے ہیں، تاہم عام طور پر برصغیر کا مطلب جنوبی ایشیا یا برصغیر پاک و ہند ہی لیا جاتا ہے۔

قشر ارض کی ساخت کے علم کے مطابق کسی چھوٹی براعظمی پرت کو پہاڑی سلسلوں کی بنا پر کسی بڑی براعظمی پرت سے الگ تھلگ رہنے کی وجہ سے اسے برصغیر کہہ سکتے ہیں، یوں برصغیر براعظم ایشیا سے الگ انڈین پرت اور عربی پرت پر واقع ہے اور برصغیر کہلایا جا سکتا ہے۔

زمینی تاریخ[ترمیم]

برصغیر لاکھوں سال قبل مڈگاسکر پلیٹ سے جُڑا ہوا تھا، پھر آہستہ آہستہ یہ شمال کی طرف چلتی رہی پھر جا کر یورازین پلیٹ سے جا ملی، اسی وجہ سے آج کل ہمالیہ اور قراقرم کے پہاڑ موجود ہیں

متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "World Population Prospects"۔ United Nations: Population Division۔ 2017