مندرجات کا رخ کریں

برہان الدین قیراطی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برہان الدین قیراطی
(عربی میں: إبراهيم بن عبد الله بن مُحمَّد بن عسكر بن مُظفَّر بن بحر بن سادن بن هلال الطائي القيراطي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش دسمبر1326ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات جون1379ء (52–53 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاد احمد بن السراج   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد عبد الرحیم عراقی ،  Abū Zurʻah al-ʻIrāqī ،  ابن الجزری ،  الفاسی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  فقیہ ،  ادیب ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل عربی شاعری ،  فقہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

برہان الدین قیراطی (726ھ-781ھ/1326ء-1379ء) مملوک دور حکومت میں قاہرہ کا ایک ممتاز شاعر تھا، اس کا نام ابراہیم بن شرف الدین عبد اللہ بن محمد بن عسکر بن مظفر بن بحر بن سادن بن ہلال طائی قیراطی تھا۔ انہوں نے فقہ اور ادب میں کام کیا اور مکہ مکرمہ میں مقیم رہے، جہاں ان کا انتقال ہوا، آپ کی دو مشہور کتب"مطلع النیرین" (مطبوعہ) اور ادب پر ایک کتاب "الوشاح المفضل" (مطبوعہ) لکھی تھیں۔

وفات[ترمیم]

آپ نے 781ھ میں مکہ مکرمہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب تأريخ الأدب العربي، الجُزء الثالث — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 6 جنوری 2021 — صفحہ: 812-813 — شائع شدہ از: 27 جنوری 2016
  2. ^ ا ب تراجم عبر التاريخ: برهان الدين إبراهيم بن عبد الله بن محمد القيراطي الطائي — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 6 جنوری 2021