مندرجات کا رخ کریں

بینچ (فرنیچر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بینچ ایک لمبی نشست ہوتی ہے جس پر ایک ہی وقت میں متعدد افراد بیٹھ سکتے ہیں۔ بینچ عام طور پر لکڑی سے بنے ہوتے ہیں، لیکن وہ دھات، پتھر یا مصنوعی مواد سے بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ بہت سے بنچوں میں کمر پُشتہ ہوتے ہیں، جبکہ دیگر میں نہیں ہوتے اور دونوں طرف سے ان پر بیٹھا جاسکتا ہے۔ بہت سے امریکی عوامی علاقوں میں، بینچ، افراد یا انجمنوں کے ذریعہ عطیہ کیے جاتے ہیں۔ بینچ باہر یا اندر رکھے جا سکتے ہیں، لیکن زیادہ تر باہر پائے جاتے ہیں۔