جنید اکبر
Appearance
جنید اکبر | |
---|---|
مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1977ء (47 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعۂ پشاور |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
جنید اکبر پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر دوبار رُکن قومی اسمبلی رہے ہے اور اب بھے وہ قومی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔ 2018 کے جنرل الیکشن میں انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول زرداری کو شکست دی۔
ان کا آبائی گاؤں تھانہ ہے اپنے حلقے میں سادگی اور شرافت سے مشہور سیاست دان ہے۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا فوکل فرسن برائے پارلیمنٹنٹ امور بھی ہے ۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔35 (NA-35 (Malakand))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1977ء کی پیدائشیں
- 23 مارچ کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2023ء تا 2029ء