رانا زاہد حسین
Appearance
رانا زاہد حسین | |
---|---|
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اکتوبر 1954ء (70 سال) ساہیوال |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
رانا زاہد حسین پاکستانی سیاست دان ۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ 30 اگست 2022ء کو وفات پائی ،
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔166 (NA-166 (Pakpattan-III))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
وفات
[ترمیم]وہ علالت کے باعث لاہور میں زیر علاج تھے اور 30 اگست 2022ء کو انتقال کر گئے۔
نماز جنازہ فٹ بال گراؤنڈ عارف والا میں ادا کی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- 16 اکتوبر کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاستدان
- ضلع ساہیوال کی شخصیات
- تعلیمی ڈگریوں میں جعل سازی کرنے والی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان