راحت کاظمی
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
راحت کاظمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 جون 1946ء (78 سال) شملہ |
اولاد | علی کاظمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم ہدایت کار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
راحت کاظمی 30 جون 1946ء میں شملہ انڈیا میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار پاکستان کے لیجنڈ اداکاروں میں ہوتا ہے۔ راحت کاظمی نے پاکستانی مشہور اداکارہ، پروڈیوسر اور ہدایتکار ساحرہ کاظمی سے شادی کی۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”ننگے پاؤں، احساس اور دھوپ کنارے “ وغیرہ شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1946ء کی پیدائشیں
- 30 جون کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار
- پاکستان ٹیلی ویژن میزبان
- پاکستانی شیعہ
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- پنجابی شخصیات
- کراچی کے مرد اداکار
- گورڈن کالج (پاکستان) کے فضلا
- اکیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار
- اردو سنیما میں مرد اداکار
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- مہاجر شخصیات