مندرجات کا رخ کریں

رشی سنک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشی سنک
(انگریزی میں: Rishi Sunak ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 مئی 2015  – 3 مئی 2017 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء  
پارلیمانی مدت 56ویں برطانوی پارلیمنٹ  
رکن مملکت متحدہ 57 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جون 2017  – 6 نومبر 2019 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2017ء  
ممبر آف دی پرائیوی کونسل آف دی یونائٹڈ اسٹیٹس [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2019 
رکن مملکت متحدہ 58 ویں پارلیمان [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 دسمبر 2019  – 30 مئی 2024 
سربراہ کنزرویٹو پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
24 اکتوبر 2022 
لز ترس  
 
فرسٹ لارڈ آف دی ٹریسزری   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 اکتوبر 2022  – 5 جولا‎ئی 2024 
لز ترس  
 
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ [3][4][5][6] (79  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 اکتوبر 2022  – 5 جولا‎ئی 2024 
لز ترس  
کیئر اسٹارمر  
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1980ء (44 سال)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساؤتھمپٹن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعت کنزرویٹو پارٹی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اکشتا مورتی (اگست 2009–)[11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ (–2006)[14]
لنکن کالج، اوکسفرڈ (–2001)[12]
ونچسٹر کالج [13]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فلوسفی، پولیٹکس اینڈ اکنامکس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن [15]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [17]،  ہندی [18][19]،  پنجابی [18][19]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فنانس   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت گولڈمن سیکس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فل برائٹ اسکالرشپ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رِشی سُنَک (انگریزی: Rishi Sunak) (ولادت 12 مئی 1980ء) ایک برطانوی سیاست دان ہیں جنھوں نے اکتوبر 2022ء سے جولائی 2024ء تک برطانیہ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ اکتوبر 2022ء سے کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رہے ہیں۔ 2024ء کے عام انتخابات کے بعد وہ قائد حزب اختلاف بن گئے۔ پہلے برطانوی ایشیائی وزیر اعظم ہے۔ اس سے قبل وہ بورس جانسن کے دور میں کابینہ کے دو عہدوں پر فائز تھے، بعد میں 2020ء سے 2022ء تک خزانے کے چانسلر کی حیثیت سے۔ سنک نے 2015ء سے 2024ء تک رکن پارلیمنٹ (ایم پی) کے طور پر خدمات انجام دیں اور درج ذیل باؤنڈری تبدیلیاں 2024ء سے رچمنڈ اور نارتھلرٹن کے لیے ایم پی ہیں۔

رشی سونک کی ولادت ساؤتھمپٹن میں ایک بھارتی برطانوی خاندان میں 12 مئی 1980ء ہوئی۔ ان کے والدین مشرقی افریقا سے بھارت ہجرت کر گئے تھے۔

رشی سونک کے دادا کا تعلق گوجرانوالہ (موجودہ پاکستان ) سے تھا، جبکہ ان کے نانا کا تعلق لدھیانہ (موجودہ ہندوستان) سے تھا۔ اس وقت دونوں شہر برطانوی ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں تھے ۔ اس کے دادا دادی مشرقی افریقہ اور پھر 1960ء کی دہائی میں برطانیہ چلے گئے۔

سونک کی تعلیم ونچسٹر کالج میں ہوئی۔ اس کے بعد لنکن کالج، اوکسفرڈ سے فلسفہ، سیاست اور معاشیات میں تعلیم حاصل کی اور جامعہ سٹنفورڈ سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ جامعہ سٹنفورڈ میں ہی ان کی ملاقات ان کی مستقبل کی شریکہ حیات اکشتا مورتی سے ہوئی۔ اکشتا انفوسیس کے بانی اور کڑوڑوں کی دولت کے مالک بھارتی نزاد تاجر این آر ناراین مورتی کی دختر ہیں۔ سونک اور مورتی کی مشترکہ مالیت 730m£ ہے (2022ء) اور وہ برطانیہ کے 222ویں سب سے امیر ہیں۔[20] گریجویشن کے بعد سونک نے گولڈمن سیکس میں ملازمت کی اور بعد میں ہیج فنڈ میں بطور مشترک کام کرتے رہے۔

2015ء کے عام انتخابات میں سونک رچمنڈ (یورک) سے منتخب ہوئے اور تھریسا مے کی دوسری حکومت میں پارلیمانی انڈر سیکرٹری ریاست برائے لوکل گورنمنٹ رہے۔ انھوں نے ربیکسٹ سے اخراج کی حمایت تین مرتبہ ووٹنگ کی۔ مے کے استعفی کے بعد انھوں نے بورس جانسن کی حمایت کی اور جانسن کنزرویٹو کے لیڈر بنے۔ جانسن نے وزیر اعظم بننے کے بعد سونک کو خزانہ کا چیف سکریٹری بنادیا۔ فروری 2020ء میں ساجد جاوید کے استعفی کے بعد وہ اگزیکر کے چانسلے بھی بنے۔

چانسلر بننے کے بعد کورونا وائرس کی عالمی وبا میں حکومت کی جانب سے معاشی تعاون میں سونک کا اہم کردار رہا۔ انھوں نے ایٹ آؤٹ ٹو ہیلپ آؤٹ اسکیم چلائی۔ 5 جولائی 2022ء کو بورس جانسن کے ساتھ معاشی پالیسی میں نا اتفاقی کی وجہ سے انھوں نے چانسلر کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔[21] 8 جولائی 2022ء کو انھوں نے کنزرویٹیو پارٹی کے لیڈر کے لیے اپنی امیدواری کا اعلان کر دیا۔[22]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Privy Council members
  2. https://candidates.democracyclub.org.uk/results/csv/parl.2019-12-12/
  3. https://www.nytimes.com/live/2022/10/25/world/uk-prime-minister-rishi-sunak
  4. بنام: Rishi Sunak — مذکور بطور: Prime Minister — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2022
  5. Ministers - GOV.UK — اخذ شدہ بتاریخ: 4 نومبر 2022
  6. https://www.theguardian.com/politics/video/2024/jul/05/im-sorry-rishi-sunaks-final-speech-as-prime-minister-in-full-video
  7. UK Parliament ID: https://beta.parliament.uk/people/iuC0IKzw
  8. https://www.la-croix.com/Monde/Europe/Rishi-Sunak-gardien-budget-Boris-Johnson-2020-02-17-1201078811
  9. Companies House officer ID: https://find-and-update.company-information.service.gov.uk/officers/YbMPuo5InhJmnFMsFQWWKtikm10/appointments — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اکتوبر 2022
  10. https://www.rishisunak.com/about-me
  11. Rishi Sunak: The 'whatever it takes' chancellor — شائع شدہ از: 10 جولا‎ئی 2020
  12. ^ ا ب Murthy son-in-law gets Hague’s seat — شائع شدہ از: 20 اکتوبر 2014
  13. ^ ا ب Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U283888 — عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک
  14. Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U283888 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولا‎ئی 2022 — عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک
  15. https://finance.yahoo.com/news/stanford-doesn-t-remember-mba-124346384.html
  16. Next UK PM Rishi Sunak on being British, Indian and Hindu at the same time — شائع شدہ از: 25 اکتوبر 2022 — اقتباس: Sunak speaks basic Hindi and Punjabi
  17. ^ ا ب What Languages Does Rishi Sunak Speak? — اقتباس: English is his first language […] Rishi Sunak was raised in England and attended English-speaking schools so naturally he can speak English fluently.
  18. https://www.business-standard.com/article/opinion/lunch-with-bs-rishi-sunak-115080601060_1.html — اقتباس: Sunak speaks basic Hindi and Punjabi
  19. https://www.lingalot.com/what-languages-does-rishi-sunak-speak/
  20. Adam Durbin (20 مئی 2022)۔ "Rishi Sunak and Akshata Murthy make Sunday Times Rich List"۔ BBC News۔ 9 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2022 
  21. P. A. Media (5 جولائی 2022)۔ "Rishi Sunak and Sajid Javid's resignation letters in full"۔ دی گارڈین۔ 16 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2022 
  22. "Ex-Chancellor Rishi Sunak launches bid to be Conservative leader"۔ بی بی سی نیوز۔ 8 جولائی 2022۔ 8 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جولائی 2022 
Unrecognised parameter
ماقبل  Member of Parliament
for Richmond (Yorks)

2015–present
برسرِ عہدہ
سیاسی عہدے
ماقبل  Parliamentary Under-Secretary of State for Local Government
2018–2019
مابعد 
ماقبل  Chief Secretary to the Treasury
2019–2020
مابعد 
ماقبل  Chancellor of the Exchequer
2020–2022
مابعد 

سانچہ:Chancellors of the Exchequer سانچہ:Chief Secretaries to the Treasury سانچہ:Ministers at HM Treasury سانچہ:Johnson Cabinet سانچہ:2022 Conservative Party leadership election سانچہ:Yorkshire and the Humber Conservative Party MPs