صاحبزادہ رفعت سلطان
Appearance
صاحبزادہ رفعت سطان جھنگ کا منفرد شاعر ہے کیونکہ ان کی تمام کتابوں کے نام(الف)سے شروع ہوتے ہیں ۔
پیدائش
[ترمیم]جھنگ کے منفرد شاعر، جو یکم مارچ 1924ء کو جھنگ میں صاحبزادہ سلطان احمد بخش کے گھر پیدا ہوئے،
وفات
[ترمیم]رفعت نے 28 دسمبر 2007ء کو وفات پائی،
تصنیفات
[ترمیم]ان کے شعری مجموعے یہ ہیں۔[1]
- اظہار
- انداز
- آفاق
- التماس
- الفاظ
- اختتام
- ارمان
- انتخاب
- ایمن