غلام رسول شاہی
Appearance
غلام رسول شاہی | |
---|---|
مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جولائی 1944ء (80 سال) |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف (مئی 2018–) پاکستان مسلم لیگ ق (–2013) پاکستان مسلم لیگ (ن) (2013–1 مئی 2018) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
غلام رسول شاہی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔75 (NA-75 (Faisalabad-I))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1944ء کی پیدائشیں
- 9 جولائی کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- ساہی خاندان
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- پنجابی شخصیات