آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چین قومی شاہراہیں China National Highways سی این ایچ (گؤداو) ٹرنک روڈ علامت
چین میں سی این ایچ ٹرنک شاہراہیں
شاہراہوں کے نام سی این ایچ: جی ایکس ایکس ایکس (سرخ) منسلک نطام چین قومی شاہراہیں
چین قومی شاہراہیں یا چائینا نیشنل ہائی ویز (انگریزی : China National Highways (CNH/Guodao)) (آسان چینی : 中华人民共和国国道 ; روایتی چینی : 中華人民共和國國道 ; پینین : Zhōnghuá Rénmín Gònghéguó Guódào )
اصل سرزمین چین میں شاہراہوں کا جال ہے۔ یہ لازمی طور پر موٹر وے نہیں تاہم کبھی کبھار ایکسپریس ویز کی طرح گزرانہ وصول کیا جاتا ہے۔
چین میں پہلی ریاستی شاہراہ دو ہزار سال قبل چن خاندان کے دور میں بنی جب چن شی ہوانگ نے 750 کلومیٹر (470 میل) شاہراہ تعمیر کروائی جو دفاعی حکمت عملی تک تحت دار الحکومت شیانیانگ کو شمالی سرحدی شہر اوردوس سے ملاتی تھی۔ [1]
جی318، طویل ترین چین قومی شاہراہ، قؤشؤ کاؤنٹی ، تبت میں
شاہراہوں کی تعمیر کو بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی کلید کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
2003ء میں شاہراہوں کی تعمیر 350 بلین یوآن کی سرمایہ کاری مکمل ہوئی اور 219 کلیدی شاہراہوں کے منصوبے مکمل ہوئے، جن میں بنیادی طور پر پانچ شمال-جنوب اور سات مشرق-مغرب قومی شاہراہوں پر توجہ مرکوز تھی اس کے ساتھ ساتھ چین کے مغربی دیہی علاقوں پر بھی تیزی سے کام ہوا۔
2004ء کے اختتام تک شاہراہوں کی کل لمبائی 1.871 ملین کلومیٹر تک پہنچ گئی، بشمول 34،300 کلومیٹر (21،300 میل) طویل جدید نقل و حمل کے ایکسپریس ویز جو دنیا بھر میں دوسرا درجہ رکھتے ہی۔
قومی شاہراہوں کی کثافت اب 19.5 کلومیٹر فی 100 مربع کلومیٹر تک پہنچ چکی ہے۔
2008ء میں پانچ شمال-جنوب اور سات مشرق-مغرب کے قومی شریانی شاہراہیں مکمل ہونے سے مجموعی لمبائی 35،000 کلومیٹر (22،000 میل) ہو گئی۔ بیجنگ اور شنگھائی بڑی شاہراہوں سے منسلک ہو گئے، بنیادی طور پر ایکسپریس سے۔
تمام صوبوں اور چین کے خود مختار علاقوں کے دار الحکومتوں ، 200 سے زائد شہروں کے درمیان میں ہائی وے کا ربط قائم کیا گیا۔
ابتدائی 2005ء میں قومی ایکسپریس نیٹ ورک کی منصوبہ بندی کا مقصد تمام صوبائی اور خود مختار علاقہ جات کے دار الحکومتوں کو آپس میں منسک کرنا، بڑے شہروں اور اہم کاؤنٹیوں اس نیٹ ورک سے ملانا تھا۔
نیٹ ورک کی کل لمبائی 85،000 کلومیٹر (53،000 میل) ہوگی جن میں سے سات بیجنگ سے شروع ہوتے ہیں جو بیجنگ-تائپے ، بیجنگ-ہانگ کانگ -مکاؤ ، بیجنگ-کونمینگ ، بیجنگ-لہاسا ، بیجنگ-ارومچی اور بیجنگ-ہاربن ایکسپریس وے ہیں۔ منصوبوں میں سے نصف مکمل ہو چکے ہیں۔
2013ء میں وزارت نقل و حمل نے "قومی شاہراہ نیٹ ورک پلاننگ (2013 - 2030) کا اعلان کیا جس سے شاہراہوں کی تعداد 119 تک پہنچ جائے گی جن میں 81 باہمی مربوط شاہراہیں ہوں گی۔ مجموعی لمبائی 265،000 کلومیٹر (165،000 میل) تک بڑھ جائے گی، جس میں خصوصی توجہ مغربی اور کم ترقی یافتہ علاقوں پر مرکوز کی جائے گی۔ [2]
ہوانگشی ، ہوبئی میں چین قومی شاہراہ پر گزرانہ وصولی کا مقام
اگرچہ چین قومی شاہراہوں پر عمومی حد رفتار 100 کلومیٹر/گھنٹہ ہے تاہم اس سے کہیں زیادہ رفتار پر گاڑیاں چلتی نظر آتی ہیں۔
رفتار کا سراغ لگانے والے کیمروں کی کمی، مقامی علاقوں سے باہر کی حد رفتار کے بورڈوں کی کمی، طویل راستے، رفتار کی حد کو نافذ کرنے میں برائے نام ہی موجود ہیں۔
اس کے علاوہ اصل سرزمین چین میں ٹریفک پولیس کی قابل ذکر کمی بھی اس کا ایک سبب ہے۔
ملک بھر میں شاہراہیں اکثر حعف جی' سے شروع ہوتی ہیں جس کے ساتھ تین اعداد ہوتے ہیں مثلاً "جی107"۔
حرف جی (G) چینی حرف 国 (گؤجیا) کے لیے ہے جس کے معنی قومی کے ہیں۔ [3]
سابقہ 000 سلسلہ میں پانچ عمودی اور سات افقی اہم راستے موجود تھے۔
300 سلسلہ مشرق سے مغرب میں پھیلا ہوا ہے۔ (مثلاً شنگھائی سے روئلی سے ہوتے ہوئے صوبہ یوننان تک)
500 سلسلہ قومی شاہراہوں کو آپس میں ملانے والی واصل سڑکیں ہیں۔
چین قومی شاہراہوں کی فہرست [ ترمیم ]
روایتی سنگ میل
سرخ رنگ میں شاہراہوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی لیکن کبھی بنایا نہیں گیا، ترک یا ڈیزائن تبدیل کر دیا گیا۔
زرد رنگ میں شاہراہیں فی الحال جزوی طور مکمل ہیں۔
سرمئی رنگ میں شاہراہیں زیر تعمیر ہیں یا ابھی تک منصوبہ بندی کے مراحل میں ہیں۔
سابقہ 000 سلسلہ [ ترمیم ]
قدیم بورڈ جس پر جی025 درج ہے۔ اب یہ جی109 ہے۔
شمار
نام
اردو نام
نقطہ آغاز
نقطہ اختتام
لمبائی
نوٹس
جی010
010国道
چین قومی شاہراہ 010
تونگجیانگ
سانیا
5,700 کلومیٹر (3,500 میل)
سب سے طویل چینی قومی شاہراہ تھی۔ اب جی1011 اور کا حصہ جی1 ، جی15 ، جی1503 اور جی98 ۔
جی015
015国道
چین قومی شاہراہ 015
سیئفینہے
مانژؤلی
2,540 کلومیٹر (1,580 میل)
اب جی10 ۔
جی020
020国道
چین قومی شاہراہ 020
بیجنگ
فوژو
2,540 کلومیٹر (1,580 میل)
اب حصہ جی3 ۔
جی025
025国道
چین قومی شاہراہ 025
داندونگ
لہاسا
4,590 کلومیٹر (2,850 میل)
اب حصہ جی1113 ، جی1 اور جی6 ۔
جی030
030国道
چین قومی شاہراہ 030
بیجنگ
ژوہوئی
2,310 کلومیٹر (1,440 میل)
اب حصہ جی4 اور جی0425 ۔
جی035
035国道
چین قومی شاہراہ 035
چنگڈاؤ
ینچوان
1,610 کلومیٹر (1,000 میل)
اب جی20 ۔
جی040
040国道
چین قومی شاہراہ 040
ایرینہوت
ہیکؤ یاو
3,610 کلومیٹر (2,240 میل)
اب حصہ جی55 ، جی5 اور جی80 اور تمام جی8011 ۔
جی045
045国道
چین قومی شاہراہ 045
لیانیونگگانگ
قورغاس
3,980 کلومیٹر (2,470 میل)
اب جی30 ۔
جی050
050国道
چین قومی شاہراہ 050
چونگ چنگ
ژانگجیانگ
1,430 کلومیٹر (890 میل)
اب حصہ جی15 اور جی75 ۔
جی055
055国道
چین قومی شاہراہ 055
شنگھائی
چینگدو
2,970 کلومیٹر (1,850 میل)
اب جی42 ۔
جی065
065国道
چین قومی شاہراہ 065
شنگھائی
روئلی
4,090 کلومیٹر (2,540 میل)
اب جی60 اور حصہ جی56 ۔
جی075
075国道
چین قومی شاہراہ 075
ہینگیانگ
کونمینگ
1,980 کلومیٹر (1,230 میل)
اب حصہ جی72 ، جی80 اور جی78 ۔
100 سلسلہ [ ترمیم ]
شمار
نام
اردو نام
نقطہ آغاز
نقطہ اختتام
حتمی نقطہ اختتام
موجودہ لمبائی
نوٹس
101国道
چین قومی شاہراہ 101
بیجنگ
شینیانگ
909 کلومیٹر (565 میل)
102国道
چین قومی شاہراہ 102
بیجنگ
ہاربن
فویوان
1,297 کلومیٹر (806 میل)
103国道
چین قومی شاہراہ 103
بیجنگ
تیانجن
162 کلومیٹر (101 میل)
سب سے چھوٹی چینی قومی شاہراہ
104国道
چین قومی شاہراہ 104
بیجنگ
فوژو
پنگتان
2,420 کلومیٹر (1,500 میل)
105国道
چین قومی شاہراہ 105
بیجنگ
ژوہوئی
مکاؤ
2,717 کلومیٹر (1,688 میل)
106国道
چین قومی شاہراہ 106
بیجنگ
گوانگژو
2,466 کلومیٹر (1,532 میل)
107国道
چین قومی شاہراہ 107
بیجنگ
شینزین
ہانگ کانگ
2,662 کلومیٹر (1,654 میل)
108国道
چین قومی شاہراہ 108
بیجنگ
کونمینگ
3,356 کلومیٹر (2,085 میل)
109国道
چین قومی شاہراہ 109
بیجنگ
لہاسا
3,901 کلومیٹر (2,424 میل)
بیجنگ سے سب سے طویل چینی قومی شاہراہ۔ بشمول چنگھائی-تبت شاہراہ ۔
110国道
چین قومی شاہراہ 110
بیجنگ
ینچوان
چنگتونگشیا
1,357 کلومیٹر (843 میل)
111国道
چین قومی شاہراہ 111
بیجنگ
جیاگیداچی
موہے
2,123 کلومیٹر (1,319 میل)
112国道
چین قومی شاہراہ 112
شوانہوا
N/A
1,228 کلومیٹر (763 میل)
رنگ روڈ بیجنگ
200 سلسلہ [ ترمیم ]
شمار
نام
اردو نام
نقطہ آغاز
حتمی نقطہ آغاز
نقطہ اختتام
حتمی نقطہ اختتام
موجودہ لمبائی
نوٹس
201国道
چین قومی شاہراہ 201
ہیگانگ
ڈالیان
1,964 کلومیٹر (1,220 میل)
202国道
چین قومی شاہراہ 202
ہئیہے
ڈالیان
1,818 کلومیٹر (1,130 میل)
203国道
چین قومی شاہراہ 203
منگشوی
سوئہوا
شینیانگ
720 کلومیٹر (450 میل)
204国道
چین قومی شاہراہ 204
یانتائی
شنگھائی
1,031 کلومیٹر (641 میل)
205国道
چین قومی شاہراہ 205
چینہوانگداو
شانہائی درہ
شینزین
3,160 کلومیٹر (1,960 میل)
206国道
چین قومی شاہراہ 206
یانتائی
وییہائی
شانتو
2,375 کلومیٹر (1,476 میل)
207国道
چین قومی شاہراہ 207
شییلین ہوت
اولان ہوت
ہائیان
3,738 کلومیٹر (2,323 میل)
سب سے طویل شمال-مشرق چین نیشنل ہائی وے
208国道
چین قومی شاہراہ 208
ایرینہوت
چانگژی
شیچوان
990 کلومیٹر (620 میل)
209国道
چین قومی شاہراہ 209
ہوہوٹ
سونید
بیئہائی
3,435 کلومیٹر (2,134 میل)
210国道
چین قومی شاہراہ 210
بائوتو
ماندولا
نانینگ
فانگچینگگانگ
3,097 کلومیٹر (1,924 میل)
211国道
چین قومی شاہراہ 211
ینچوان
شیان
رونگجیانگ
691 کلومیٹر (429 میل)
212国道
چین قومی شاہراہ 212
لانژو
چونگ چنگ
لونگبون
1,302 کلومیٹر (809 میل)
213国道
چین قومی شاہراہ 213
لانژو
سیکے
موہان
2,977 کلومیٹر (1,850 میل)
214国道
چین قومی شاہراہ 214
شینینگ
جینگہونگ
لانکانگ لاہو
3,296 کلومیٹر (2,048 میل)
215国道
چین قومی شاہراہ 215
ہونگلیویوان
مازونگشان
گولمود
ننگئیر ہانی
641 کلومیٹر (398 میل)
216国道
چین قومی شاہراہ 216
التای شہر
ہونگشانزوئی
بالونتائی
گئیرونگ
857 کلومیٹر (533 میل)
217国道
چین قومی شاہراہ 217
التای شہر
قاراقاش
تاشقؤرغان
1,753 کلومیٹر (1,089 میل)
218国道
چین قومی شاہراہ 218
یینینگ شہر
قورغاس
رؤچیانگ
1,067 کلومیٹر (663 میل)
219国道
چین قومی شاہراہ 219
یئچینگ
قاناس جھیل
لہاتسی
ڈونگشنگ
2,342 کلومیٹر (1,455 میل)
مجموعی طور پر سب سے طویل چینی قومی ہائی وے بن جائے گا
220国道
چین قومی شاہراہ 220
بنژوو
ڈونگینگ
ژینگژو
شینزین
585 کلومیٹر (364 میل)
221国道
چین قومی شاہراہ 221
تونگجیانگ
ہاربن
668 کلومیٹر (415 میل)
222国道
چین قومی شاہراہ 222
یکھن
جیاین
ہاربن
لنجیانگ
363 کلومیٹر (226 میل)
223国道
چین قومی شاہراہ 223
ہائکو
مشرقی سانیا
323 کلومیٹر (201 میل)
224国道
چین قومی شاہراہ 224
ہائکو
وسطی سانیا
309 کلومیٹر (192 میل)
مختصر ترین شمال-جنوب چین نیشنل ہائی وے
225国道
چین قومی شاہراہ 225
ہائکو
مغربی سانیا
429 کلومیٹر (267 میل)
226国道
چین قومی شاہراہ 226
چوشیونگ یی
موجیانگ ہانی
288 کلومیٹر (179 میل)
منصوبہ بندی لیکن منسوخ۔ آخر کا تعمیر بطور یوننان ایس218 ۔
227国道
چین قومی شاہراہ 227
ژانگیے
شینینگ
مینگلیان دائی
347 کلومیٹر (216 میل)
228国道
چین قومی شاہراہ 228
تائپے
نا قابل اظلاق
956 کلومیٹر (594 میل)
فرضی رنگ روڈ تائیوان کے ارد گرد۔ تائیوان کی سیاسی حیثیت کے باعث کبھی تعمیر نہیں کیا گیا۔ 2013 ء میں ترک کر دیا
228国道
چین قومی شاہراہ 228
داندونگ
ڈونگشنگ
229国道
چین قومی شاہراہ 229
راوہے
گائژوو
230国道
چین قومی شاہراہ 230
تونگہوا
ووہان
231国道
چین قومی شاہراہ 231
نینجیانگ
شوانگلیاو
232国道
چین قومی شاہراہ 232
یکیشی
سپنگ
233国道
چین قومی شاہراہ 233
ہیشیگتین
ہوانگشان شہر
234国道
چین قومی شاہراہ 234
شینگلونگ
ینگجیانگ
235国道
چین قومی شاہراہ 235
شنیی
ہایفینگ
236国道
چین قومی شاہراہ 236
ووہو
شانوئی
237国道
چین قومی شاہراہ 237
کینال پاور پلانٹ ، جنینگ
نینگدے
238国道
چین قومی شاہراہ 238
نانچانگ
ہویلائی
239国道
چین قومی شاہراہ 239
ژینگلان
یانگچوان
240国道
چین قومی شاہراہ 240
باوڈنگ
تائشان
241国道
چین قومی شاہراہ 241
ہوہوٹ
بیئہائی
242国道
چین قومی شاہراہ 242
گانچیماودو
چنژوو
243国道
چین قومی شاہراہ 243
کائی
پنگشیانگ
244国道
چین قومی شاہراہ 244
ووہائی
چونگ چنگ
245国道
چین قومی شاہراہ 245
باژونگ
جنگپنگ میاو
246国道
چین قومی شاہراہ 246
سوئنینگ
مالیپو
247国道
چین قومی شاہراہ 247
جنگتائی
ژاوتونگ
248国道
چین قومی شاہراہ 248
لانژو
ماگوان
300 سلسلہ [ ترمیم ]
شمار
نام
اردو نام
نقطہ آغاز
حتمی نقطہ آغاز
نقطہ اختتام
حتمی نقطہ اختتام
موجودہ لمبائی
نوٹس
301国道
چین قومی شاہراہ 301
سیئفینہے
مانژؤلی
1,680 کلومیٹر (1,040 میل)
302国道
چین قومی شاہراہ 302
ہونچون
اولان ہوت
آرشان
1,028 کلومیٹر (639 میل)
303国道
چین قومی شاہراہ 303
جیئان
شییلین ہوت
آباگ
1,263 کلومیٹر (785 میل)
304国道
چین قومی شاہراہ 304
داندونگ
ہولینگول
889 کلومیٹر (552 میل)
305国道
چین قومی شاہراہ 305
ژوانگہے
بایرین
مغربی اوجیمچین
815 کلومیٹر (506 میل)
306国道
چین قومی شاہراہ 306
سویژونگ
ہیشیگتین
ژوعنگادابوقی
497 کلومیٹر (309 میل)
307国道
چین قومی شاہراہ 307
ہوانگہوا
ینچوان
شاندان
1,351 کلومیٹر (839 میل)
308国道
چین قومی شاہراہ 308
چنگڈاؤ
وییہائی
شیجیاژوانگ
637 کلومیٹر (396 میل)
309国道
چین قومی شاہراہ 309
رونگچینگ
لانژو
2,208 کلومیٹر (1,372 میل)
310国道
چین قومی شاہراہ 310
لیانیونگگانگ
تیانشوئی
گونگہے
1,613 کلومیٹر (1,002 میل)
311国道
چین قومی شاہراہ 311
شوژو
لیانیونگگانگ
شیشیا
لوانچوان
748 کلومیٹر (465 میل)
312国道
چین قومی شاہراہ 312
شنگھائی
قورغاس
4,967 کلومیٹر (3,086 میل)
313国道
چین قومی شاہراہ 313
گواژاؤ کاؤنٹی
رؤچیانگ
821 کلومیٹر (510 میل)
اب حصہ گانسو ایس314 ، جی215 اور گانسو ایس313 ، ساتھ ساتھ جزوی طور پر متروک
314国道
چین قومی شاہراہ 314
ارومچی
درہ خنجراب
1,948 کلومیٹر (1,210 میل)
شاہراہ قراقرم کا چینی حصہ بھی شامل۔
315国道
چین قومی شاہراہ 315
شینینگ
کاشغر
توروگارت
3,063 کلومیٹر (1,903 میل)
316国道
چین قومی شاہراہ 316
فوژو
چانگلے
لانژو
تونگرین
2,915 کلومیٹر (1,811 میل)
317国道
چین قومی شاہراہ 317
چینگدو
سینی
گار
2,043 کلومیٹر (1,269 میل)
318国道
چین قومی شاہراہ 318
شنگھائی
ژانگمو
5,476 کلومیٹر (3,403 میل)
مجموعی طور پر سب سے طویل چین قومی شاہراہیں
319国道
چین قومی شاہراہ 319
شیامین
کائوسیونگ
چینگدو
2,984 کلومیٹر (1,854 میل)
320国道
چین قومی شاہراہ 320
شنگھائی
روئلی
3,695 کلومیٹر (2,296 میل)
321国道
چین قومی شاہراہ 321
گوانگژو
چینگدو
2,220 کلومیٹر (1,380 میل)
322国道
چین قومی شاہراہ 322
ہینگیانگ
رویئان
درہ دوستی
1,039 کلومیٹر (646 میل)
323国道
چین قومی شاہراہ 323
رویجین
لینکانگ
2,915 کلومیٹر (1,811 میل)
324国道
چین قومی شاہراہ 324
فوژو
کونمینگ
2,712 کلومیٹر (1,685 میل)
325国道
چین قومی شاہراہ 325
گوانگژو
نانینگ
868 کلومیٹر (539 میل)
326国道
چین قومی شاہراہ 326
شیوشان توجیا
ہیکؤ یاو
1,562 کلومیٹر (971 میل)
327国道
چین قومی شاہراہ 327
لیانیونگگانگ
ہازا ، جنینگ گیٹنگ کوئلہ کی کان
گویوان
424 کلومیٹر (263 میل)
328国道
چین قومی شاہراہ 328
ہائیان
شیدونگ
نانجنگ
لاوہیکو
224 کلومیٹر (139 میل)
مختصر ترین مشرق-مغرب چین قومی شاہراہ
329国道
چین قومی شاہراہ 329
ژووشان
ہانگژو
لوشان کاؤنٹی، ہینان
292 کلومیٹر (181 میل)
330国道
چین قومی شاہراہ 330
ونژو
شؤچانگ
ہیفئی
327 کلومیٹر (203 میل)
331国道
چین قومی شاہراہ 331
داندونگ
التای
332国道
چین قومی شاہراہ 332
لؤبئی
عبودوگے
333国道
چین قومی شاہراہ 333
سانہے ٹاؤن شپ
مورین داوا
334国道
چین قومی شاہراہ 334
لونگجینگ
مشرقی اوجیمچین
335国道
چین قومی شاہراہ 335
چینگدے
تاچینگ
336国道
چین قومی شاہراہ 336
تیانجن
شینمو
337国道
چین قومی شاہراہ 337
ہوانگہوا
یولن
338国道
چین قومی شاہراہ 338
ہایشنگ
تیانجون
339国道
چین قومی شاہراہ 339
بنژوو
یولن
340国道
چین قومی شاہراہ 340
ڈونگینگ
زیچانگ
341国道
چین قومی شاہراہ 341
شیہائآن
ہائیان
مابین لانزہو نیو ایریا اور بائیین 2019ء کے آخر تک کھول دیا جائے گا[4]
342国道
چین قومی شاہراہ 342
ریژاو
فینگ
343国道
چین قومی شاہراہ 343
دافینگ
لوشی
344国道
چین قومی شاہراہ 344
دونگتائی
لینگوو
345国道
چین قومی شاہراہ 345
شیدونگ
سینی
346国道
چین قومی شاہراہ 346
شنگھائی
انکانگ
347国道
چین قومی شاہراہ 347
نانجنگ
دیلہی
348国道
چین قومی شاہراہ 348
ووہان
دالی
349国道
چین قومی شاہراہ 349
ڈونگہوا
سگا
350国道
چین قومی شاہراہ 350
لیچوان
لوہؤ
351国道
چین قومی شاہراہ 351
تائیژو
شیاوجن
352国道
چین قومی شاہراہ 352
ژانگجیانیے
چیاوجیا
353国道
چین قومی شاہراہ 353
نینگدے
فوگونگ
354国道
چین قومی شاہراہ 354
نانچانگ
شنگیی
355国道
چین قومی شاہراہ 355
فوژو
باما یاو
356国道
چین قومی شاہراہ 356
مئیژو
شیکچانگ
357国道
چین قومی شاہراہ 357
دونگشان
لوسہوئی
358国道
چین قومی شاہراہ 358
شیشی
شویکؤ
359国道
چین قومی شاہراہ 359
فوشان
فونینگ
360国道
چین قومی شاہراہ 360
وینچانگ
لینگاو
361国道
چین قومی شاہراہ 361
لینگشوئی لی
چانگجیانگ لی
500 سلسلہ [ ترمیم ]
مزید دیکھیے [ ترمیم ]
حوالہ جات [ ترمیم ]
بیرونی روابط [ ترمیم ]
اساسی شمال-جنوب مشرق-مغرب 2013ء میں توسیع کی منصوبہ بندی زیر تعمیر/تزئین و آرائش اہم راستے (موقوف اور ضم)این ٹی ایچ ایس
جی010
جی020
جی030
جی040
جی050
جی015
جی025
جی035
جی045
جی055
جی065
جی075
جی72 (ہینگیانگ-نانجنگ سیکشن)
جی80 (ناننینگ-بائسی سیکشن)
جی78 (بائسی-کونمینگ سیکشن)