کتب الغریب الحدیث
Appearance
غریب الحدیث وہ کتابیں ہیں جن میں کلمات حدیث کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کیے جاتے ہیں، جیسے علامہ زمخشری کی کتاب الفائق، ابو عبید قاسم کی کتاب الغریب۔ علامہ جزری کی ”النہایۃ فی غریب الحدیث“ اور طاہر پٹنی کی ”مجمع بحار الانوار“[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح، ملا علی قاری جلد اول صفحہ 50 مکتبہ رحمانیہ لاہور