تخت محل ریلوے اسٹیشن

نظرثانی بتاریخ 14:33، 5 اکتوبر 2023ء از Asadpg (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (زمرہ using AWB)

تخت محل ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ تخت محل ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن پر بہاولنگر شہر سے 10 میل یا 16 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

تخت محل ریلوے اسٹیشن
Takht Mahal Railway Station
محل وقوعتخت محل
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈTKM[1]
خدمات
Map

تاریخ

اس اسٹیشن کے شمالی جانب نہر فورڈ واہ کے ساتھ نواب بہاولپور کے لئے ایک بنگلہ بنایا تھا جہاں وہ ریاست بہاولپور کے دور میں ریاست کے مشرقی علاقے کے دورہ کے موقع پر قیام کرتے تھے، اس بنگلہ کی وجہ سے اس کا نام تخت محل رکھا گیا تھا۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق تخت محل ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TKM ہے

موجودہ حالت

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے ۔

محل وقوع

تخت محل ریلوے اسٹیشن تخت محل میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023 

بیرونی روابط

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔