بندونگ، (انڈونیشیائی زبان میں :) انڈونیشیا میں صوبہ مغربی جاوا کا صدر مقام ہے۔ یہ سطح سمندر سے دو ہزار تین سو فٹ (2300 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ شہر تعلیمی مرکز ہے، جس میں دو یونیورسٹیاں ہیں۔ یہاں کی پیداوار میں کونین، کپڑا، ادویات، ربڑ کی اشیاء اور مشینری ہے۔

بندونگ
(انڈونیشیائی میں: Bandung ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

بندونگ
بندونگ
پرچم
بندونگ
بندونگ
نشان

نعرہ (انڈونیشیائی میں: Gemah Ripah Wibawa Mukti ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 25 ستمبر 1810  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک انڈونیشیا (27 دسمبر 1949–)[1]
ڈچ ایسٹ انڈیز (1800–مارچ 1942)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ مغربی جاوا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 6°54′08″S 107°37′08″E / 6.9021856°S 107.6187558°E / -6.9021856; 107.6187558   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+07:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
40111–40973  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 022  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1650357  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

پہلی افریقی ایشیائی کانفرنس جو 1955ء میں بلائی گئی تھی، اسی میں منعقد یوئی تھی۔ اسی وجہ سے، اس کانفرنس کا نام بندونگ کانفرنس رکھہ دیا گیا۔[7]

بندونگ کی کل آبادی 1961ء کی مردم شماری کے مطابق 9 لاکھہ 73 ہزار، 1974ء کے مطابق گیارہ لاکھہ اور 2007ء کی مردم شماری کے مطابق 7۔ 4 ملین ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  • کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-364
  1. ^ ا ب صفحہ: 1562
  2.    "صفحہ بندونگ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2024ء 
  3.     "صفحہ بندونگ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2024ء 
  4.     "صفحہ بندونگ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2024ء 
  5. https://www.braunschweig.de/leben/stadtportraet/partnerstaedte/bandung.php
  6. https://kerjasama.bandung.go.id/ksln/ksdpl# — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2023
  7. اصل میں، کتاب میں ہے کہ اس کانفرنس کا نام بندونگ کانفرنس ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم