اس صفحہ کے بارے میں

یہ صارف طاہر محمود کا تبادلۂ خیال صفحہ ہے۔ براہ مہربانی پیغآم دینے کے لیے دائیں طرف نیا موضوع شروع کریں

محمد منصور اللّٰہ فضل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

معزرت خواہ ھوں میں دراصل یہاں نیا ہوں۔

کیا اپ اس مضمون شیخ حمیدالدین شاہ حاکم کو صرف میرے لیے لاک کر سکتے ہیں کیونکہ یہ خاندانی شجرے پر مشتمل ہے او کوی بھی ٓ کر اس میں تبدیلی کر دیتا ہے جو کہ تفتیش کا باعث ہے ۔

بہت شکریہ و احترام سانچہ:فلو میں آپ کا ذکر

"ایک درخواست" کا جواب دیں
محمد عبیداللہ علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم میں ویکیپیڈیا صارف محمد عبیداللہ علوی صاحب کی بیٹی ہوں اب جبکہ عبیداللہ علوی صاحب کا انتقال ہو چکا ہے تو میں ان کے صفحے سے سید فضل حسین شاہ ، مضمون حذف کرنا چاہتی ہوں کیونکہ اس سے قومیتی انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، میں نے متعدد کوششیں کیں مگر آپ کی جانب سے ان تمام کوششوں پر پانی پھیر دیا جاتا۔ براہِ مہربانی محمد عبیداللہ علوی صاحب کا مضمون سید فضل حسین شاہ کا مکمل مضمون حذف کر دیں تاکہ قومیتی انتشار ختم کیا جا سکے۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سب سے پہلی بات، ویکیپیڈیا پر کوئی صفحہ کسی کی ملکیت نہیں۔ یہاں ویکیپیڈیا برادی مساوی طور پر صفحات بناتے اور ان میں اضافہ یا کمی کرتے ہیں۔ اس صفحہ سے کس قسم کا قومی انتشار پھیل سکتا ہے اس کی وضاحت کریں۔

محمد منصور اللّٰہ فضل (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وجہ بھی لکھ دی گئی تھی۔ آپ دیکھ لیں

محمد منصور اللّٰہ فضل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

صفحہ شیخ حمیدالدین شاہ حاکم میں جو اپنے ترامیم کی ہیں اس کا کوئ حوالہ ہے اپکے پاس؟

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ابھی تک تو میں نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی۔ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ ویسے گفتگو کے آداب یہ ہیں کہ کسی کی گفتگو میں شامل نہ ہوں۔ آپ نے بجائے علیحدہ گفتگو شروع کرنے کی بجائے کسی اور گفتگو کے درمیان میں گفتگو کا آغاز کر دیا ہے

اس تبصرے کو Khaatir نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
محمد عبیداللہ علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کیونکہ یہ جن صاحب کے بارے میں مضمون لکھا گیا ہے ان کی اولاد کو اس پر اعتراضات ہیں جس سے قومیتی انتشار پیدا ہو سکتا ہے

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اعتراضات کی نوعیت کیا ہے؟

"مکمل مضمون حذف کر دیں" کا جواب دیں
2401:4900:8817:AF96:A865:5A75:E54E:AC01 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"صارف:Tahir697" کا جواب دیں
Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں محرک تصاویر گروہ کے لیے درخواست کر رہا ہوں۔ بعض اوقات جب کسی تصویر کے نام کو تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو تبدیل نہیں ہوتا ہے۔ اگر مجھے اس گروہ میں شامل کر دیا جائے گا تو فائل کا نام آسانی سے تبدیل کر سکتا ہوں۔ مجھے استرجع کنندہ گروہ سے ہٹا دیا جائے کیونکہ میں اس کو استعمال نہیں کرتا ہوں۔ اگر کبھی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو درخواست کروں گا۔ شکریہ۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

YesY تکمیل

"درخواست" کا جواب دیں
Alialihaider (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب طاہر محمود صاحب آپ پر سلام ہو میں آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ صارف:Tahir697 مجھے بےفضول تنگ کر رہا ہے اور میری کی ہوئی ترمیموں کو رد کری جارہا ہے کل اور اس سے بھی پہلے مینے شیعہ اثناعشری میں اچھی طرح مزید روابط شامل کیے تھے اور مینے کسی چیز کو حزف بھی نہیں کیا تھا آپ جا کر دیکھ سکتے ہیں مگر پھر بھی اس نے ترمیم رد کی اور صفحہ پر تالہ لگا دیا ایسا ہی اس نے سید علی خامنہ ای صفحے کے ساتھ کیا تھا آپ جا کر دیکھ سکتے ہیں مینے جو بھی روابط وہاں شامل کیے تھے اچھی طرح اور صحیح کیے تھے اور آج مینے اہلِ تشیع نامی صفحے کا عنوان بدل کر شیعہ اسلام رکھا تھا کیونکہ یہ لفظ صحیح نہیں تھا اہلِ تشیع کا مطلب جنازے کے پیچھے چلنے والے کو کہتے ہیں. وہ بھی اس صارف نے بدل دیا. یہ صارف نئے آنے والے لوگوں کو آگے نہیں آنے دے رہا. مینے فاطمہ جناح صفحے میں بھی مزید روابط شامل کیے تھے اور اس پر میری بڑی محنت لگی تھی وہ ترمیم بھی اس نے رد کر دی آپ وہاں جا کر دیکھ سکتے ہیں. طاہر محمود صاحب میں ترمیم کرتا ہوں اس لیے تاکہ میرے لوگوں تک تعلیم علم اور صحیح معلومات پہنچے میری کوئی بھی ترمیم آپ جا کر دیکھ سکتے ہیں غلط نہیں. مینے کچھ نئے صفحے بھی تخلیق لیے تھے وہ بھی اس صاف نے ختم کر دیے. یہ ایک قسم کی بدمعاشی ہے جناب. میری آپ سے گُزارش ہے کہ اس صارف پر بابندی لگائیں تاکہ ان جناب کی بدمعاشی ختم ہو سکے ❤️🙏🏻

"صارف کی بدمعاشی" کا جواب دیں
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بھائی طاہر محمود صاحب! یہ زمرہ مجھ سے دو بار بن گیا اسے فوراً حذف کر دیا جائے ۔شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کون سا؟

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وہ اس میں موجود ہے ۔ آپ اس کو کو حذف کر دیں ۔

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

حذف: غیر معروف ، بلا حوالہ ، ، عقیل خان ، کلیال (ذات) بھائی طاہر صاحب یہ عقیل خان پر نظر ثانی کر کے حذف کیا جائے۔

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
سبیل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

حضرت فضل شاہ نور والے مضمون کیوں حذف کیا گیا اگر کسی قسم کی غلطی ہے تو اس کے متعلق بتایا جائے مہربانی ہو گی

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کون سا زمرہ؟

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم! بھائی طاہر محمود صاحب ، مضمون طبقات فقہاء کو محفوظ کیا جائے اس میں مسلسل تخریب کاری ہو رہی ہے۔ شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تکمیل

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم! بھائی طاہر محمود صاحب مضمون ترمذ کو نیم محفوظ کیا جائے ۔ گمنام صارف کچھ دنوں سے تخریب کاری کر رہا ہے ؟ شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

YesY تکمیل

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم! بھائی طاہر محمود صاحب ! مضمون سید علی خامنہ ای کو محفوظ کیا جائے ۔ دو دن سے تخریب کاری ہو رہی ہیں ۔ شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم ! بھائی طاہر محمود صاحب مضمون شیعہ اثنا عشریہ کو محفوظ کیا جائے ۔ شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم ! بھائی طاہر محمود صاحب اس صارف صارف:Alialihaider پابندی لگائی جائے ۔ یہ صارف مضامین میں تخریب کاری کر رہا ہے اور منتقل کر رہا ہے۔ مضمون اہل تشیع کی منتقلی کو ابھی میں نے رد کیا ہے ۔ شکریہ

Alialihaider (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تمہاری جہالت کو داد دینی پڑے گی 😒 اہلِ تشیع غلط لفظ ہے اسکا مطلب ہے جنازے کے پیچھے چلنے والے جبکہ صحیح لفظ شیعہ یا اہلِ تشعیو ہے مینے اس لیے اس عنوان کو بدلا تھا کیونکہ غلط تھا اس لیے مُجھ پر بابندی نہ لگائی جائے کیونکہ اگر ایسا ہوا تو یہ ناانصافی ہوگی اور اللّٰہ ناانصافی کرنے والے کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے. شُکریہ

"قابل حذف مضمون" کا جواب دیں
A09 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Here you go. Sorry for breaking up your talkpage as I have missed the appropriate spot for leaving messages. This interface is not really widespread across Wikimedia projects and I have used only rarely, even less so in a language I do not speak. Sorry again. Again, I 'd like to ask for a comment on your recent reverts of my removals. As explained earlier I have removed these as part of a larger crosswiki antispam campaign regarding Russian gubernatorial candidates who were spammed on tens of wikis. Please review your actions. Best regards,.

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

The page where I reverted your edits was because I did not find any thing wrong with that, in fact the artist names mentioned were renouned and related to the field. where as some of the pages were you reverted edits are not changed.

A09 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Would you agree to removing the spamlinks? Sorry for a late reply

"Revert" کا جواب دیں

السلامُ علیکم جناب طاہر محمودقریشی صاحب کیا حال ہیں؟

2
116.90.112.68 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلامُ علیکم جناب طاہر محمودقریشی صاحب کیا حال ہیں؟

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ اپنا کھاتہ (اکاونٹ) بنائیں تاکہ آپ سے بات چیت ہو سکے؟ آئی پی ایڈریس تو تبدیل ہوتے رہیں گے۔

"السلامُ علیکم جناب طاہر محمودقریشی صاحب کیا حال ہیں؟" کا جواب دیں
HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم طاہر صاحب۔

کچھ مہینوں قبل میں نے آپ کو، بطور ویکی اردو منتظم، ایک صارف کی متعلق شکایت کی تھی۔ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اس کے بارہ میں آپ نے کوئی قدم نہیں لیا۔ اس کے برعکس جو مضمون میں تحریر کیا تھا، اُسے ہی حذف کر دیا گیا تھا۔ نیز یہ صاحب، یعنی صارف:اقبال کا شاہین تاحال اپنے حرکتوں سے باز نہیں آ رہے۔ بظاہر، اقبال صاحب احمدی جماعت کے خلاف متعصب ہیں۔ اگر آپ مزید اس پر خاموش رہے تو پھر مجھے مجبوراً اس معاملے کو ویکی میڈیا تک لیجانا پڑے گا۔ براہ کرم، اس پر کوئی نظر ڈالیں۔ HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:54، 22 جولائی 2024ء (م ع و)

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم صارف، احمدی جماعت سے متعلق ویکیپیڈیا پر کافی فاضل کاری ہوتی ہے ہم آپ کی اس بات سے متفق ہیں۔ اقبال کا شاہین سے درخواست ہے کہ وہ صفحات کے نام تبدیل نہ کریں۔ احمدی جماعت سے متعلقہ بہت سے صفحات محفوظ کیے گئے ہین کیونکہ وہ مسلسل تخریب کاری کی زد میں رہے ہیں۔ غور طلب بات یہ ہے کہ احمدی جماعت سے متعلق بے شمار صفحات اردو ویکیپیڈیا پر موجود ہیں۔ تاہم اگر آپ کہیں اور شکایت درج کروانا چاہتے ہیں تو ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں۔

HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ۔ امید ہے اقبال صاحب اس پر توجہ کریں گے اور اگر پھر بھی ایسے ترامیم کرتے رہے تو مجھے امید ہے آپ مزید ان پر کوئی نہ کوئی سخت قسم کے اقدام لیں گے۔ عرض یہ ہے کہ میں خود اردو ویکی پیڈیا کی شکایت ویکی میڈیا پر نہیں کرنا چاہتا چونکہ اس سے محض اردو ویکی کے صارفین اور اس پر مطالعہ کرنے والوں کا ہی نقصان ہو گا (خوا یہ معاملہ طے ہو یا نہ ہو) البتہ اقبال صاحب جیسوں کے سمجھنا چاہیئے کہ ویکی سب مل کر بناتے ہیں اور ایک تحقیق کرنے کی جگہ ہے۔ HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:47، 22 جولائی 2024ء (م ع و)

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

معزز صارف ہم آپ کی ترامیم پر دیگر صارفین کی فاضل کاری سے تو روک سکتے ہیں لیکن اس طرح کا رویہ کہ یہاں وہاں شکایت کر دیں گے بے معنی ہے، ارو اگر آپ ایسا کرنا چاہیں تو بے شک کریں۔

HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں)

دل آزاری کرنا میرا مقصد بالکل نہیں تھا۔ میں اس کیلئے معذرت خوا ہوں۔ لیکن آپ بھی شاید سمجھ سکتے ہوں کہ اگر کوئی شخص بار بار آپ کی ترامیم رد کرنے کی کوشش کرے تو بظاہر مایوسی بھی پیدا ہوتی ہے۔ شکریہ۔HolyArtThou (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:20، 23 جولائی 2024ء (م ع و)

"صارف کی شکایت" کا جواب دیں
Aleeha Batool (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم! سر طاہر صاحب امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔سر آپ نے میرا مضمون فیصل امام رضوی کیوں حذف کر دیا؟

Aleeha Batool (تبادلۂ خیالشراکتیں)

فیصل امام رضوی کا یہی قصور ہے کہ وہ مضافات کا شاعر ہے ؟ اس کی خدمات کا آنے والے وقتوں میں اعتراف کیا جائے گا سر پلیز مضمون بحال کروائیں ۔ اس مضمون میں بہت سی دیگر معلومات کا اضافہ بھی کرنا تھا مگر آپ نے پہلے ہی حذف کر دیا

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"حذف مضمون" کا جواب دیں