مندرجات کا رخ کریں

"میری لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
سطر 48: سطر 48:
[[زمرہ:شمال مشرقی ریاستہائے متحدہ]]
[[زمرہ:شمال مشرقی ریاستہائے متحدہ]]
[[زمرہ:وسطی اٹللانٹک]]
[[زمرہ:وسطی اٹللانٹک]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]
[[زمرہ:متصل ریاستہائے متحدہ]]
[[زمرہ:متصل ریاستہائے متحدہ]]

نسخہ بمطابق 08:19، 14 جنوری 2024ء

میری لینڈ

میری لینڈ یا میریلنڈریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحد جنوب میں ورجینیا، مغربی ورجینیا اور واشنگٹن ڈی سی سے، شمال میں پنسلوانیا اور مشرق میں ڈیلاویئر سے ملتی ہیں۔ یہ امریکی دستور کی توثیق کرنے والی ساتوں ریاست ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے میری لینڈ امریکا کی چھوٹی ریاستوں میں شمار ہوتی ہے، جبکہ آمدن کے لحاظ سب سے آگے ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر بالٹیمور جبکہ دار الخلافہ ایناپولس، ہے۔

رقبہ

اس کا رقبہ 12،406۔68 مربع میل یاں 32،133۔2 مربع کلومیٹر ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے یہ تقریبا بلجئیم کے برابر ہے۔ یہ امریکا کی 42 ویں بڑی یاں 9 ویں چھوِٹی ریاست ہے اور اس کا رقبہ ہوائی کے برابر ہے۔

آبادی

تاريخ

دارکلحکومت

ماقبل  فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ
28 اپریل 1788 آئین منظور ہونے کی تاریخ
مابعد