مندرجات کا رخ کریں

"میری لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 5: سطر 5:
[[تصویر:Chesapeake_Bay_Bridge.jpg|left|thumb]]
[[تصویر:Chesapeake_Bay_Bridge.jpg|left|thumb]]


میری لینڈ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی ایک [[امریکہ کی ریاستیں|ریاست]] ہے۔ اس کی سرحد جنوب میں [[ورجینیا]]، [[مغربی ورجینیا]] اور [[واشنگٹن ڈی سی]] سے، شمال میں [[پنسلوانیا]] اور مشرق میں [[ڈیلاویئر]] سے ملتی ہیں۔ یہ امریکی [[دستور]] کی توثیق کرنے والی ساتوں ریاست ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے میری لینڈ امریکا کی چھوٹی ریاستوں میں شمار ہوتی ہے، جبکہ [[فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ آمدن|آمدن]] کے لحاظ سب سے آگے ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر [[بالٹیمور، میری لینڈ|بالٹیمور]] جبکہ دار الخلافہ [[ایناپولس، میری لینڈ|ایناپولس،]] ہے۔
میری لینڈ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی ایک [[امریکہ کی ریاستیں|ریاست]] ہے۔ اس کی سرحد جنوب میں [[ورجینیا]]، [[مغربی ورجینیا]] اور [[واشنگٹن ڈی سی]] سے ، شمال میں [[پنسلوانیا]] اور مشرق میں [[ڈیلاویئر]] سے ملتی ہیں۔ یہ امریکی [[دستور]] کی توثیق کرنے والی ساتوں ریاست ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے میری لینڈ امریکا کی چھوٹی ریاستوں میں شمار ہوتی ہے، جبکہ [[فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ آمدن|آمدن]] کے لحاظ سب سے آگے ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر [[بالٹیمور، میری لینڈ|بالٹیمور]] جبکہ دار الخلافہ [[ایناپولس، میری لینڈ|ایناپولس،]] ہے۔


== رقبہ ==
== رقبہ ==

نسخہ بمطابق 14:18، 21 مارچ 2018ء

میری لینڈ

میری لینڈ ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحد جنوب میں ورجینیا، مغربی ورجینیا اور واشنگٹن ڈی سی سے ، شمال میں پنسلوانیا اور مشرق میں ڈیلاویئر سے ملتی ہیں۔ یہ امریکی دستور کی توثیق کرنے والی ساتوں ریاست ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے میری لینڈ امریکا کی چھوٹی ریاستوں میں شمار ہوتی ہے، جبکہ آمدن کے لحاظ سب سے آگے ہے۔ اس کا سب سے بڑا شہر بالٹیمور جبکہ دار الخلافہ ایناپولس، ہے۔

رقبہ

اس کا رقبہ 12،406۔68 مربع میل یاں 32،133۔2 مربع کلومیٹر ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے یہ تقریبا بلجئیم کے برابر ہے۔ یہ امریکا کی 42 ویں بڑی یاں 9 ویں چھوِٹی ریاست ہے اور اس کا رقبہ ہوائی کے برابر ہے۔

آبادی

تاريخ

دارکلحکومت