مندرجات کا رخ کریں

"لغت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات سرخی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م مواد اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Villa di castello, biblioteca dell'accademia della crusca, dizionario petrocchi 02 crusca.jpg|تصغیر|300px|{{PAGENAME}}]]
[[فائل:Villa di castello, biblioteca dell'accademia della crusca, dizionario petrocchi 02 crusca.jpg|تصغیر|300px|{{PAGENAME}}]]
[[فائل:Dictionaries in different languages.JPG|320px|تصغیر|مختلف زبانوں کی لغات]]
[[فائل:Dictionaries in different languages.JPG|320px|تصغیر|مختلف زبانوں کی لغات]]
'''لُغت''' <small>(dictionary ڈکشنری)</small> ایک ایسی [[کتاب]] ہے جس میں کسی [[لسان|زبان]] کے الفاظ کو وضاحتوں، صرفیات، تلفّظات اور دوسری معلومات کے ساتھ بترتیبِ حروفِ تہجّی درج کیا گیا ہو یا ایک ایسی کتاب جس میں کسی زبان کے الفاظ اور کسی اور زبان میں اُن کے مترادفات کے ساتھ حروفِ تہجّی کی ترتیب سے لکھا گیا ہو ([[دوزبانی لغت|دو زبانی لغت]])۔ .<ref>{{Cite journal |author = Nielsen, Sandro |year = 2008 |title = The Effect of Lexicographical Information Costs on Dictionary Naming and Use | journal = Lexikos |volume = 18 |issn= 1684-4904 |pages = 170–189}}</ref>
'''لُغت''' <small>(dictionary ڈکشنری)</small> ایک ایسی [[کتاب]] ہے جس میں کسی [[لسان|زبان]] کے الفاظ کو وضاحتوں، صرفیات، تلفّظات اور دوسری معلومات کے ساتھ بترتیبِ حروفِ تہجّی درج کیا گیا ہو یا ایک ایسی کتاب جس میں کسی زبان کے الفاظ اور کسی اور زبان میں اُن کے مترادفات کے ساتھ حروفِ تہجّی کی ترتیب سے لکھا گیا ہو ([[دوزبانی لغت|دو زبانی لغت]])۔ <ref>{{Cite journal |author = Nielsen, Sandro |year = 2008 |title = The Effect of Lexicographical Information Costs on Dictionary Naming and Use | journal = Lexikos |volume = 18 |issn= 1684-4904 |pages = 170–189}}</ref>۔

==متعدد تعریفیں==
اوکسفرڈ کی جامع انگریزی لغت کے مطابق
> لغت ایک ایسی کتاب ہے جو ایک زبان کے انفرادی الفاظ یا اس کے ایک مخصوص حصے سے بنتی ہے۔ اس میں املا، تلفظ مترادفات اہمیت اور استعمال، مآخذ، تاریخ یا کم از کم ان میں سے کچھ معلومات کو لغت میں موجود ان الفاظ کے حوالے کے لیے دیا جاتا ہے، جو کسی خاص ترتیب سے اس کتاب میں شامل ہوتے ہیں۔


لُغات عموماً کتاب کی شکل میں ہوتے ہیں، تاہم، آج کل کچھ جدید لُغات [[سافٹ ویئر|مصنع لطیفی]] شکل میں بھی موجود ہیں جو کمپیوٹر اور [[ذاتی رقمی معاون]] پر چلتی ہیں۔
لُغات عموماً کتاب کی شکل میں ہوتے ہیں، تاہم، آج کل کچھ جدید لُغات [[سافٹ ویئر|مصنع لطیفی]] شکل میں بھی موجود ہیں جو کمپیوٹر اور [[ذاتی رقمی معاون]] پر چلتی ہیں۔

نسخہ بمطابق 15:22، 21 اپریل 2024ء

لغت
مختلف زبانوں کی لغات

لُغت (dictionary ڈکشنری) ایک ایسی کتاب ہے جس میں کسی زبان کے الفاظ کو وضاحتوں، صرفیات، تلفّظات اور دوسری معلومات کے ساتھ بترتیبِ حروفِ تہجّی درج کیا گیا ہو یا ایک ایسی کتاب جس میں کسی زبان کے الفاظ اور کسی اور زبان میں اُن کے مترادفات کے ساتھ حروفِ تہجّی کی ترتیب سے لکھا گیا ہو (دو زبانی لغت[1]۔

متعدد تعریفیں

اوکسفرڈ کی جامع انگریزی لغت کے مطابق > لغت ایک ایسی کتاب ہے جو ایک زبان کے انفرادی الفاظ یا اس کے ایک مخصوص حصے سے بنتی ہے۔ اس میں املا، تلفظ مترادفات اہمیت اور استعمال، مآخذ، تاریخ یا کم از کم ان میں سے کچھ معلومات کو لغت میں موجود ان الفاظ کے حوالے کے لیے دیا جاتا ہے، جو کسی خاص ترتیب سے اس کتاب میں شامل ہوتے ہیں۔

لُغات عموماً کتاب کی شکل میں ہوتے ہیں، تاہم، آج کل کچھ جدید لُغات مصنع لطیفی شکل میں بھی موجود ہیں جو کمپیوٹر اور ذاتی رقمی معاون پر چلتی ہیں۔

حوالہ جات

  1. Nielsen, Sandro (2008)۔ "The Effect of Lexicographical Information Costs on Dictionary Naming and Use"۔ Lexikos۔ 18: 170–189۔ ISSN 1684-4904 

مزید دیکھیے

بیرونی روابط