مندرجات کا رخ کریں

"نوٹو (فونٹ خاندان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 22: سطر 22:
==وجہِ تسمیہ==
==وجہِ تسمیہ==
گوگل کی جانب سے اپنے فونٹ خاندان کو '''نوٹو''' قرار دینے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے:
گوگل کی جانب سے اپنے فونٹ خاندان کو '''نوٹو''' قرار دینے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے:
{{اقتباس|جب کمپیوٹر متن پڑھتا ہے تو بعض اوقات متن میں ایسے حروف بھی ہوتے ہیں جنھیں کمپیوٹر ظاہر نہیں کر پاتا، کیوں کہ اُنھیں دکھانے کی صلاحیت کا حامل فونٹ کمپیوٹر پر موجود نہیں ہوتا۔ ایسی صورت میں، اُن حروف کی جگہ چھوٹے ڈبے ظاہر ہوتے ہیں جنھیں ہم '''ٹوفو''' کہتے ہیں۔ ہم ویب کو ان ڈبوں سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ یوں اس فونٹ خاندان کو '''نوٹو''' کا نام ملا۔<ref>[http://www.google.com/fonts/specimen/Noto+Sans نوٹو سینس]۔ گوگل فونٹس۔ اخذ کردہ: 16 نومبر 2014ء۔</ref>}}
{{اقتباس|جب کمپیوٹر متن پڑھتا ہے تو بعض اوقات متن میں ایسے حروف بھی ہوتے ہیں جنھیں کمپیوٹر ظاہر نہیں کر پاتا، کیوں کہ اُنہیں دکھانے کی صلاحیت کا حامل فونٹ کمپیوٹر پر موجود نہیں ہوتا۔ ایسی صورت میں، اُن حروف کی جگہ چھوٹے ڈبے ظاہر ہوتے ہیں جنھیں ہم '''ٹوفو''' کہتے ہیں۔ ہم ویب کو ان ڈبوں سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ یوں اس فونٹ خاندان کو '''نوٹو''' کا نام ملا۔<ref>[http://www.google.com/fonts/specimen/Noto+Sans نوٹو سینس]۔ گوگل فونٹس۔ اخذ کردہ: 16 نومبر 2014ء۔</ref>}}
گویا '''نوٹو''' سے مراد ہے کہ اب مزید کوئی ڈبے نہیں۔
گویا '''نوٹو''' سے مراد ہے کہ اب مزید کوئی ڈبے نہیں۔
==تخلیق==
==تخلیق==

نسخہ بمطابق 10:17، 2 فروری 2018ء

نوٹو
Noto
Commissioned byگوگل
تاریخ تخلیق2012-2014
تاریخ اشاعت2013
LicenseApache License
ویب سائٹGet Noto

نوٹو (انگریزی: Noto) گوگل کا تخلیق کردہ ایک فونٹ خاندان ہے جس کا مقصد دنیا کی تمام زبانوں کے لیے معیاری فونٹ کی فراہمی ہے۔ اس خاندان کے تحت تیار کیے جانے والے فونٹ مختلف زبانوں/ رسم الخط کے درمیان بصری ہم آہنگی (مثلاً موزوں بلندی اور خط کی موٹائی) قائم کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ تمام نوٹو فونٹ اپاچی اجازہ کے تحت دستیاب ہیں۔

وجہِ تسمیہ

گوگل کی جانب سے اپنے فونٹ خاندان کو نوٹو قرار دینے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے:

جب کمپیوٹر متن پڑھتا ہے تو بعض اوقات متن میں ایسے حروف بھی ہوتے ہیں جنھیں کمپیوٹر ظاہر نہیں کر پاتا، کیوں کہ اُنہیں دکھانے کی صلاحیت کا حامل فونٹ کمپیوٹر پر موجود نہیں ہوتا۔ ایسی صورت میں، اُن حروف کی جگہ چھوٹے ڈبے ظاہر ہوتے ہیں جنھیں ہم ٹوفو کہتے ہیں۔ ہم ویب کو ان ڈبوں سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ یوں اس فونٹ خاندان کو نوٹو کا نام ملا۔[1]

گویا نوٹو سے مراد ہے کہ اب مزید کوئی ڈبے نہیں۔

تخلیق

15 نومبر 2014ء کے اعداد و شمار کے مطابق نوٹو خاندان کے تحت مختلف زبانوں کے لیے 98 فونٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔[2]

اُردو فونٹ

گوگل ڈیویلپرز بلاگ پر گوگل کے سوفٹ ویئر انجینئر بہداد اسفہبد نے 10 نومبر 2014ء کو شائع کردہ تحریر میں[3] اردو زبان کے لیے نستعلیق فونٹ جاری کیا۔ یہ فونٹ ایرانی نستعلیق کی طرز پر بنایا گیا ہے اور اسے ترسیموں کی بجائے حرفی بنیاد پر تخلیق کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

  1. نوٹو سینس۔ گوگل فونٹس۔ اخذ کردہ: 16 نومبر 2014ء۔
  2. نوٹو۔ گوگل نوٹو۔ اخذ کردہ: 16 نومبر 2014ء۔
  3. بہداد اسفہبد (10 نومبر 2014ء)۔ ’’"I can get another if I break it": Announcing Noto Nastaliq Urdu‘‘۔ گوگل ڈیویلپرز بلاگ۔ اخذ کردہ: 16 نومبر 2014ء۔