The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم (West Indies cricket team) جسے عام طور پر ویسٹ انڈیز کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے جو کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسلکرکٹ عالمی کپ1975ء اور 1979ء میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ 2012ء میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ اور 2004ء میں چیمپئین ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔