مندرجات کا رخ کریں

"وی وی گیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں, انھیں
 
(5 صارفین 16 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''وارہگیری'''، '''وہ گیری''' یا '''وی وی گیری''' (10 [[اگست]]، [[1894ء]] – 23 [[جون]] [[1980ء]]) [[بھارت]] کے چوتھے [[بھارتی صدور|صدر]] تھے۔ ان کی پیدائش برهمپر، اوڑشا میں ہوئی تھی۔
'''وارہگیری'''، '''وہ گیری''' یا '''وی وی گیری''' (10 [[اگست]]، [[1894ء]] – 23 [[جون]] [[1980ء]]) [[بھارت]] کے چوتھے [[صدر بھارت|صدر]] تھے۔ ان کی پیدائش برہم پور، [[اوڈیشہ]] میں ہوئی۔ ۔
گری اب تک کے واحد صدر بھارت ہیں جو بطور آزاد امیدوار منتخب ہوئے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.hindustantimes.com/india-news/bjp-vs-opposition-india-set-to-witness-tightest-presidential-poll-since-1969/story-sZ5LlpWvMBaxPULLoQHZbN.html |title=NDA vs Oppn: India might to witness tightest presidential poll since 1969 |author=Saubhadra Chatterji |date=26 اپریل 2017 |website=[[ہندوستان ٹائمز]]|access-date=21 جون 2018}}</ref> 1974ء میں ان کے بعد [[فخر الدین علی احمد]] صدر بنے تھے۔ 1975ء میں [[حکومت ہند]] نے انھیں [[بھارت رتن]] سے نوازا تھا۔ گری کی وفات 24 جون 1980ء میں ہوئی۔

== ابتدائی زندگی ==
ان کی ولادت [[برہما ہور، اڑیسہ]] میں [[تیلگو زبان|تیلگو]] خاندان میں ہوئی۔ وہ [[نیوگی براہمن]] ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://ysbaav.blogspot.com/2012/11/great-telugu-brahmins.html?m=1|title = Great Telugu Brahmins}}</ref> ان کے والد وی وی جوگیا پنتولو ایک کامیاب وکیل اور انڈین نیشنل کانگریس کے رکن تھے۔ وہ ایک فعال سیاسی کارکن تھے۔<ref>{{Cite book|title=The Great Indian Patriots, Volume 1|author=P. Rajeswar Rao|publisher=Mittal Publications|year=1991|isbn=9788170992806|location=India|pages=279–282}}</ref>

گری کی شادی سرسوتی بائی سے ہوئی اور ان کی 14 اولادیں ہوئیں۔<ref name="Rao1991">{{cite book|author=P. Rajeswar Rao|title=The Great Indian Patriots|url=https://books.google.com/books?id=eTrs9MF9374C&pg=PA278|year=1991|publisher=Mittal Publications|isbn=978-81-7099-280-6|page=282}}</ref>

ان کی انتدائی تعلیم برہماپور میں ہوئی۔<ref>{{cite web|title=Varahagiri Venkata Giri|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/234218/Varahagiri-Venkata-Giri|publisher=Encyclopædia Britannica|accessdate=8 فروری 2015}}</ref> 1913ء میں وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے [[آئرلینڈ]] گئے اور [[یونیورسٹی کالج لندن]] سے قانون کی ڈگری لی۔<ref>{{cite news|title=University College Dublin announces special scholarships for Indian students|url=http://indiatoday.intoday.in/story/university-college-dublin-announces-special-scholarships-for-indian-students/1/328125.html|accessdate=8 جنوری 2015|publisher=India Today|date=6 نومبر 2013}}</ref>

== کیرئر ==
اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ 1916ء میں بھارت لوٹے اور [[مدراس عدالت عالیہ]] میں نوکری کرنے لگے۔<ref name="The Deccan Herald">{{cite news|title=Worker's leader who turned President|url=http://archive.deccanherald.com/Deccanherald/aug082004/ac3.asp|accessdate=24 جنوری 2015|publisher=The Deccan Herald|date=8 اگست 2004|archive-date=2016-08-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20160827172859/http://archive.deccanherald.com/Deccanherald/aug082004/ac3.asp|url-status=dead}}</ref> وہ کانگریس کے رکن بن گئے اور کانگریس کا [[لکھنؤ]] کے اجلاس میں شرکت کی اور [[اینی بیسنٹ]] کے ہوم رول تحریک میں شمولیت اختیار کی۔<ref name="Jai2003 76">{{cite book|author=Janak Raj Jai|title=Presidents of India, 1950–2003|url=https://books.google.com/books?id=r2C2InxI0xAC&pg=PA76|date=2003|publisher=Regency Publications|isbn=978-81-87498-65-0|page=76}}</ref> 1920ء میں انھوں نے اپنا قانونی کیرئر تباہ کر لیا کیونکہ [[موہن داس گاندھی]] کی تحریک پر وہ [[تحریک عدم تعاون]] میں شریک ہو گئے۔<ref>{{cite news|title=Shekhawat need not compare himself to Giri: Shashi Bhushan|url=http://www.thehindu.com/todays-paper/tp-national/shekhawat-need-not-compare-himself-to-giri-shashi-bhushan/article1871463.ece|accessdate=8 جنوری 2015|publisher=The Hindu|date=12 جولائی 2007}}</ref> 1922ء میں شراب کی فروخت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وہ پہلی بار گرفتار ہوئے۔<ref name="The Deccan Herald"/>

== صدر بھارت ==
[[فائل:State Visits by V V Giri.png|دائیں|تصغیر|بحیثیت صدر بھارت انھوں نے 14 ملکی وفود کی نمائندگی کی۔ جن ممالک میں وہ گئے ان میں [[جنوبی ایشیا]] اور [[جنوب مشرقی ایشیا]]، the [[مشرقی اتحاد]] اور [[افریقا]] شامل ہیں۔]]
24 اگست 1969ء انھوں نے بحیثیت صدر بھارت حلف لیا اور 24 اگست 1974ء تک عہدہ پر برقرار رہے۔ اس کے بعد نئے صدر [[فخرالدین علی احمد]] ہوئے۔<ref>{{cite web|title=Former Presidents |url=http://presidentofindia.nic.in/former-presidents.htm |publisher=The President of India |accessdate=17 جنوری 2015 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20141016060850/http://presidentofindia.nic.in/former-presidents.htm |archivedate=16 اکتوبر 2014}}</ref> وہ پہلے صدر ہیں جو بطور آزاد امیدوار میں تھے اور انتخاب میں کامیابی حاصل کر کے عہدہ صدارت پر جلوہ افروز ہوئے۔<ref name="Bhardwaj 1"/>

== وفات ==
24 جون 1980ء کو [[دورہ قلب]] کی وجہ سے [[چینائی]] میں ان کی وفات ہو گئی۔<ref name="Lentz2014 2">{{cite book|author=Harris M. Lentz|title=Heads of States and Governments Since 1945|url=https://books.google.com/books?id=D6HKAgAAQBAJ&pg=PA379|accessdate=21 June 2018|date=4 February 2014|publisher=Routledge |isbn=9781134264902|pages=379–380}}</ref> حکومت ہند نے ان کے اعزاز میں غم کا اعلان کیا۔<ref name="Kamath2009">{{cite book|author=M.V. Kamath|title=Journalist's Handbook|url=https://books.google.com/books?id=7A90vWbKyDEC&pg=PA222 |date=1 November 2009|publisher=Vikas Publishing House Pvt Ltd|isbn=978-0-7069-9026-3|pages=222–}}</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات|2}}
{{بھارت رتن}}
{{بھارت رتن}}
{{بھارتی صدور}}
{{بھارتی صدور}}
سطر 11: سطر 30:
[[زمرہ:بھارت رتن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:بھارت رتن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:بھارت کے نائب صدور]]
[[زمرہ:بھارت کے نائب صدور]]
[[زمرہ:بھارت میں ریاستی جنازے]]
[[زمرہ:بھارتی صدور]]
[[زمرہ:بھارتی صدور]]
[[زمرہ:بھارتی ہندو]]
[[زمرہ:بھارتی ہندو]]
[[زمرہ:پہلی لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:پہلی لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:تیلگو سیاست دان]]
[[زمرہ:تیلگو شخصیات]]
[[زمرہ:تیلگو شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع گنجام کی شخصیات]]
[[زمرہ:فضلاء جامعہ مدراس]]
[[زمرہ:فضلاء جامعہ مدراس]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع BNF شناخت کنندگان]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع BNF شناخت کنندگان]]
[[زمرہ:ہندوستان کی مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اراکین]]
[[زمرہ:تیلگو سیاست دان]]
[[زمرہ:قائم مقام صدر بھارت]]
[[زمرہ:جامعہ مدراس کے فضلا]]
[[زمرہ:کرناٹک کے گورنر]]
[[زمرہ:کیرلا کے گورنر]]
[[زمرہ:کنگز انز کے فضلا]]
[[زمرہ:برہماپور کی شخصیات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 13:17، 12 جنوری 2024ء

وی وی گیری
(تیلگو میں: వి. వి. గిరి ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
نائب صدر بھارت (3  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 مئی 1967  – 3 مئی 1969 
ذاکر حسین  
گوپال پاٹک  
صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 مئی 1969  – 20 جولا‎ئی 1969 
ذاکر حسین  
محمد ہدایت اللہ  
نائب صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 مئی 1969  – 20 جولا‎ئی 1969 
ذاکر حسین  
محمد ہدایت اللہ  
صدر بھارت (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 اگست 1969  – 24 اگست 1974 
محمد ہدایت اللہ  
فخرالدین علی احمد  
معلومات شخصیت
پیدائش 10 اگست 1894ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برہماپور، اڑیسہ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 جون 1980ء (86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اڑیسہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کالج ڈبلن
جامعہ مدراس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  ٹریڈ یونین پسند ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو ،  اڑیہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 بھارت رتن   (1975)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وارہگیری، وہ گیری یا وی وی گیری (10 اگست، 1894ء – 23 جون 1980ء) بھارت کے چوتھے صدر تھے۔ ان کی پیدائش برہم پور، اوڈیشہ میں ہوئی۔ ۔ گری اب تک کے واحد صدر بھارت ہیں جو بطور آزاد امیدوار منتخب ہوئے ہیں۔[7] 1974ء میں ان کے بعد فخر الدین علی احمد صدر بنے تھے۔ 1975ء میں حکومت ہند نے انھیں بھارت رتن سے نوازا تھا۔ گری کی وفات 24 جون 1980ء میں ہوئی۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ان کی ولادت برہما ہور، اڑیسہ میں تیلگو خاندان میں ہوئی۔ وہ نیوگی براہمن ہیں۔[8] ان کے والد وی وی جوگیا پنتولو ایک کامیاب وکیل اور انڈین نیشنل کانگریس کے رکن تھے۔ وہ ایک فعال سیاسی کارکن تھے۔[9]

گری کی شادی سرسوتی بائی سے ہوئی اور ان کی 14 اولادیں ہوئیں۔[10]

ان کی انتدائی تعلیم برہماپور میں ہوئی۔[11] 1913ء میں وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے آئرلینڈ گئے اور یونیورسٹی کالج لندن سے قانون کی ڈگری لی۔[12]

کیرئر[ترمیم]

اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ 1916ء میں بھارت لوٹے اور مدراس عدالت عالیہ میں نوکری کرنے لگے۔[13] وہ کانگریس کے رکن بن گئے اور کانگریس کا لکھنؤ کے اجلاس میں شرکت کی اور اینی بیسنٹ کے ہوم رول تحریک میں شمولیت اختیار کی۔[14] 1920ء میں انھوں نے اپنا قانونی کیرئر تباہ کر لیا کیونکہ موہن داس گاندھی کی تحریک پر وہ تحریک عدم تعاون میں شریک ہو گئے۔[15] 1922ء میں شراب کی فروخت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وہ پہلی بار گرفتار ہوئے۔[13]

صدر بھارت[ترمیم]

بحیثیت صدر بھارت انھوں نے 14 ملکی وفود کی نمائندگی کی۔ جن ممالک میں وہ گئے ان میں جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا، the مشرقی اتحاد اور افریقا شامل ہیں۔

24 اگست 1969ء انھوں نے بحیثیت صدر بھارت حلف لیا اور 24 اگست 1974ء تک عہدہ پر برقرار رہے۔ اس کے بعد نئے صدر فخرالدین علی احمد ہوئے۔[16] وہ پہلے صدر ہیں جو بطور آزاد امیدوار میں تھے اور انتخاب میں کامیابی حاصل کر کے عہدہ صدارت پر جلوہ افروز ہوئے۔[17]

وفات[ترمیم]

24 جون 1980ء کو دورہ قلب کی وجہ سے چینائی میں ان کی وفات ہو گئی۔[18] حکومت ہند نے ان کے اعزاز میں غم کا اعلان کیا۔[19]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Varahagiri-Venkata-Giri — بنام: Varahagiri Venkata Giri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/giri-varahagiri-venkata — بنام: Varahagiri Venkata Giri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Varahagiri_Venkata_Giri — بنام: Varahagiri Venkata Giri — عنوان : Store norske leksikon
  4. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/23451 — بنام: Varahagiri Venkata Giri — عنوان : Proleksis enciklopedija
  5. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000011663 — بنام: Varahagiri V. Giri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Гири Варахагири Венката
  7. Saubhadra Chatterji (26 اپریل 2017)۔ "NDA vs Oppn: India might to witness tightest presidential poll since 1969"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018 
  8. "Great Telugu Brahmins" 
  9. P. Rajeswar Rao (1991)۔ The Great Indian Patriots, Volume 1۔ India: Mittal Publications۔ صفحہ: 279–282۔ ISBN 9788170992806 
  10. P. Rajeswar Rao (1991)۔ The Great Indian Patriots۔ Mittal Publications۔ صفحہ: 282۔ ISBN 978-81-7099-280-6 
  11. "Varahagiri Venkata Giri"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 فروری 2015 
  12. "University College Dublin announces special scholarships for Indian students"۔ India Today۔ 6 نومبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015 
  13. ^ ا ب "Worker's leader who turned President"۔ The Deccan Herald۔ 8 اگست 2004۔ 27 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015 
  14. Janak Raj Jai (2003)۔ Presidents of India, 1950–2003۔ Regency Publications۔ صفحہ: 76۔ ISBN 978-81-87498-65-0 
  15. "Shekhawat need not compare himself to Giri: Shashi Bhushan"۔ The Hindu۔ 12 جولائی 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015 
  16. "Former Presidents"۔ The President of India۔ 16 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015 
  17. Harris M. Lentz (4 February 2014)۔ Heads of States and Governments Since 1945۔ Routledge۔ صفحہ: 379–380۔ ISBN 9781134264902۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018 
  18. M.V. Kamath (1 November 2009)۔ Journalist's Handbook۔ Vikas Publishing House Pvt Ltd۔ صفحہ: 222–۔ ISBN 978-0-7069-9026-3