مندرجات کا رخ کریں

"پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:
|county= پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
|county= پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
'''{{Nastaliq|پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز}}
'''{{Nastaliq|پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز}}
''|image=
''|image= [[فائل:PIA_Official_Logo_2014.png|250px]]
|colors= {{color box|Green}}
|colors= {{color box|Green}}
|coach= {{flagicon|PAK}}
|coach= {{flagicon|PAK}}
|captain= {{flagicon|PAK}} [[کامران ساجد]]
|captain= [[سرفراز احمد]]
|founded=
|founded=
|title1 =
|title1 =
سطر 57: سطر 57:
[[زمرہ:پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیمیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیمیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1960ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1960ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستانی کھیلوں کے نامکمل مضامین]]
[[زمرہ:پاکستان میں 2020ء کی تحلیلات]]
[[زمرہ:1960ء میں قائم ہونے والے کرکٹ کلب]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]

حالیہ نسخہ بمطابق 13:54، 4 جنوری 2024ء

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانسرفراز احمد
کوچپاکستان کا پرچم
مالکپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
معلومات ٹیم
 
باضابطہ ویب سائٹ:www.piac.com.pk

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان کی قومی خطوط ہوائی مرافقہ (Airline) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ملکیت ہے۔ یہ ٹیم کسی بھی دوسری ٹیم سے زیادہ مرتبہ قائد اعظم ٹرافی جیت چکی ہے۔

اس ٹیم نے 1960-61 سے حنیف محمد کے زیر کپتانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنی شروع کی۔[1] 2013 کے اواخر تک اس ٹیم نے 387 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 149 میچ جیتے، 64 میچ ہارے جبکہ 174 بے نتیجہ رہے۔[2]

اعزازات

[ترمیم]
  • قائد اعظم ٹرافی (6)
  • 1969-70
  • 1979-80
پی آئی اے کرکٹ کھلاڑی شعیب اختر
  • 1987-88
  • 1989-90
  • 1999-2000
  • 2002-03
  • 2011-12

اہم کھلاڑی

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]