مندرجات کا رخ کریں

"ابن الفوطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5: سطر 5:


== نسب ==
== نسب ==
ابن الفوطی کا نسب یوں ہے کہ: عبدالرزاق بن احمد بن محمد بن احمد بن عمر ابن ابی المعالی محمد بن محمود بن احمد بن ابی المعالی المفضل بن عبداللہ بن معن بن زائدہ الشیبانی۔
ابن الفوطی کا نسب یوں ہے کہ: عبدالرزاق بن احمد بن محمد بن احمد بن عمر ابن ابی المعالی محمد بن محمود بن احمد بن ابی المعالی المفضل بن عبداللہ بن معن بن زائدہ الشیبانی۔<ref>معجم مصنفات الحنابلہ: جلد 3، صفحہ 343۔ تذکرہ ابن الفوطی۔ مطبوعہ [[ریاض]]، [[1422ھ]]۔</ref>


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==

نسخہ بمطابق 13:36، 22 اپریل 2018ء

ابن الفوطی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: عبد الرزاق بن أحمد بن محمد الصابوني ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 جون 1244ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 جنوری 1323ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بغداد
مراغہ
تبریز   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت
عملی زندگی
استاد نصیر الدین طوسی ،  ابن خراط دوالیبی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  ماہر فلکیات ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آجر رصدگاہ مراغہ ،  مدرسہ مستنصریہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابن الفوطی یا ابن الصابونی (پیدائش: 25 جون 1244ء– وفات: 12 جنوری 1323ء) عراقی مسلمان محدث، فلسفی، ماہر فلکیات اور مؤرخ تھے۔

نام، لقب اور کنیت

ابن الفوطی کا نام عبدالرزاق بن احمد بن محمد الحنبلی ہے۔ کنیت ابوالفضل اور لقب کمال الدین، ابن الفُوَطِی اور ابن الصابونی ہے۔اپنے نانا موفق الدین عبدالقاہر البغدادی الحنبلی کی نسبت سے الفُوَطی کہلاتے تھے (جو فُوَط یعنی دھاری دار کپڑے کا کاروبار کرتے تھے جو سندھ سے بغداد پہنچتا تھا)۔ ابن الفوطی کے نانا موفق الدین 656ھ/ 1258ء میں سقوط بغداد کے سانحہ میں تاتاریوں کے ہاتھوں قتل ہوگئے۔

نسب

ابن الفوطی کا نسب یوں ہے کہ: عبدالرزاق بن احمد بن محمد بن احمد بن عمر ابن ابی المعالی محمد بن محمود بن احمد بن ابی المعالی المفضل بن عبداللہ بن معن بن زائدہ الشیبانی۔[1]

ابتدائی زندگی

تحصیل علم

وفات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. معجم مصنفات الحنابلہ: جلد 3، صفحہ 343۔ تذکرہ ابن الفوطی۔ مطبوعہ ریاض، 1422ھ۔