مندرجات کا رخ کریں

تہدّفی قتل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

تہدّفی قتل (انگریزی: Target killing: ٹارگٹ کلنگ) ھدف بندی اور مخصوص نشانہ بندی کی بنا پر قتل ہے جس کا سہارا کوئی مقصد پانے کے لیے لیا جاتا ہے۔ تہدّفی قتل عموما کوئی دہشت گرد، کوئی حکومت، فوج، خفیہ ادارہ، سیاسی جماعت، لسانی یا قبائلی یا ثقافتی گروہ یا اس کے کارندے کیا کرتے ہیں۔

مثالیں

  • مغربی فوجیں اور خفیہ ادارے افغانستان میں تہدفی قتل باقاعدگی سے کرتے ہیں۔[1]
  • سال 2011ء میں کراچی میں 400 تہدفی قتل ہوئے۔[2]

مزید

  1. "Germany deeply involved in Afghan target killings: MP"۔ دی نیشن۔ 2 سمبر 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "کراچی: رنگ، نسل، فرقے کی بنیاد پر کتنے قتل"۔ بی بی سی موقع۔ 22 فروری 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ