مندرجات کا رخ کریں

"جوزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بروج}}
علم [[نجوم]] میں [[دائرۃ البروج]] کے 60 سے 90 درجات پر مشمل حصہ، برج جوزا (Gemini) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ تیسرا[[ برج]] ہے۔ شمس تقریباً 22 مئی سے 21 جون تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔
علم [[نجوم]] میں [[دائرۃ البروج]] کے 60 سے 90 درجات پر مشمل حصہ، برج جوزا (Gemini) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ تیسرا[[ برج]] ہے۔ شمس تقریباً 22 مئی سے 21 جون تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔



نسخہ بمطابق 22:21، 12 اپریل 2008ء

فہرست بروج
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 60 سے 90 درجات پر مشمل حصہ، برج جوزا (Gemini) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ تیسرابرج ہے۔ شمس تقریباً 22 مئی سے 21 جون تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات

  • عنصر : باد (ہوا)
  • ماہیت : ذوجسدین
  • جنس : مذکر
  • حاکم کوکب : عطارد
  • منسوبی رنگ : سبز
  • منسوبی پتھر : زمرد
  • منسوبی سمت : مغرب
  • منسوبی حروف : ک – ق

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

دیگر بروج سے تعلقات

  • بہترین موافقت : میزان، دلو
  • اوسط موافقت : حمل، اسد
  • مخالفت : عقرب، جدی، ثور

متعلقہ پیشے

متعلقہ اعضا و بیماریاں

بیرونی روابط