مندرجات کا رخ کریں

"خبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.4) (روبالہ جمع: km:កាសែត
م خودکار: درستی املا ← ے \1
 
(20 صارفین 35 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''خبر''' <small>(news)</small>، کوئی بھی نئی معلومات یا [[حالیہ واقعات]] کی معلومات ہیں جو عام طور پر خبررساں اِدارے پیش کرتے ہیں۔خبر کی دنیا بہت وسیع ہے اور اسی لیے اسی نسبت سے اس کی تعریفات بھی بہت وسعت ہے۔ بسااوقات یہ تعریفیں ایک دوسرے کے متضاد نظر آتی ہیں لیکن دراصل خبر کو دیکھنے کا زاویہ ہے جہاں سے تعریف مرتب کرنے والا خبر کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔
عربی لفظ بمعنی ۔ اطلاع ، آگاہی ، عربی جمع اخبار۔ اردو جمع خبریں ۔ اردو میں اخبار اس جریدے کو کہتے ہیں جس میں خبریں چھپتی ہیں۔ اصطلاحاً کسی واقعے کا براہ راست ، بے لاگ اور صحیح بیان جس میں بہت سے افراد کو دلچسپی ہو۔ صحیح خبر وہ ہے جس میں کوئی تبصرہ نہ ہو کوئی الزام نہ لگایا گیا ہو، کسی ذاتی رائے کا اظہار نہ کیاگیا ہو۔ کوئی حقیقت مسخ نہ کی گئی ہو اور اپنی جانب سے کسی بات کا اضافہ نہ کیا گیا ہو۔ خبر میں تازگی ، قرب زماں و مکاں اور وسعت ہونی ضروری ہے۔ طرز تحریر موثر اور دل نشین ہونا چاہیے۔ بعض خبریں مقامی اہمیت کی ہوتی ہیں اور بعض عالمی امن و امان پر اثرانداز ہوتی ہیں جن سے ہر ملک کے عوام کو دلچسپی ہوتی ہے بعض اوقات چھوٹی سی جگہ پر انوکھا یا دلچسپ واقعہ پیش آ جاتا ہے جو لوگوں کی دلچسپی کا موجب بن جاتا ہے۔


== مثالیں ==
'''خبر''' کی اہمیت کا تعلق اس کے نتیجے پر ہوتاہے ۔کسی قانون کا نفاذ یا حکومت کا کوئی اعلان عوام پر اثر نداز ہوتا ہو تو یہ بڑی خبر ہے۔ راز بھی خبر کا ایک اہم عنصر ہے۔ بڑے لوگوں کی زندگی یا کردار کے چھپے ہوئے گوشوں میں جھانکنے کا شوق شدید ہوتا ہے۔ کسی معمولی حیثیت کے آدمی کا بڑا کارنامہ یا بڑے آدمی کی چھوٹی سی بات بھی خبر بن سکتی ہے۔ واقعہ ، مشاہدہ اور واقعہ نگاری خبر کے عناصر ترکیبی ہیں۔ لیکن صحافی کو قاری کے رجحانات ، اپنے اخبار کی پالیسی اور بعض اخلاقی اصولوں کا بھی پاس رکھنا ہوتا ہے۔ اخبارات خبریں بین الاقوامی اور ملکی خبررساں ایجینسیوں کے علاوہ اپنے نامہ نگاروں اور خاص نمائندوں سے بھی حاصل کرتے ہیں۔ ہر اخبار کے سٹاف رپورٹر عام تقاریب سے متعلق خبروں کے علاوہ تلاش اور کوشش سے خصوصی خبریں فراہم کرتے ہیں۔
مثال کے طور پر خبر کی چند ایک معروف تعریفیں مندرجہ ذیل ہیں:


خلیل اللہ فراز کہتا ہے۔ خبر ایسا جملہ ہوتا ہے جس کا کوئی منشا ہے اور اس جملہ کے بعد ایک انشائیہ جملہ بنے۔ جیسے ؛ کسی نے خبر دی "آپ کی سائیکل کا ٹائر پنکچر ہے" انشا یہ بنا کہ پنکچر بنوالو۔
علم [[حدیث]] میں خبر یا اخبار سے مراد وہ احادیث ہیں جن کا سلسلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچتا ہے۔ اقوال صحابہ کو آثار کہتے ہیں۔


اب آج کل یہ جو میڈیا میں خبریں چل رہی ہیں کہ "فلاں جگہ تین لوگ مر گئے" اس طرح کی خبریں دراصل خبریں نہیں ہوتیں۔ یہ ذہنی ٹارچر ہوتا ہے۔
[[زمرہ:ذرائع ابلاغ]]


== دیگر تعریفیں ==
[[ar:صحيفة]]
* امریکی صحافی [[:en:Charles_Anderson_Dana|اینڈرسن ڈانا]] کے مطابق ’اگر کتا انسان کو کاٹے تو یہ خبر نہیں لیکن اگر انسان کتے کو کاٹے تو یہ خبر ہے‘
[[fa:روزنامه]]
* ڈاکٹر عبد السلام خورشید فنِٕ صحافت میں خبر کی تعریف یوں کرتے ہیں ’‘ خبر کا تعلق ایسے واقعات اور مشاہدات سے ہوتا ہے جو معمول سے ہٹ کر ہوں،،
[[en:Newspaper]]
* برطانوی پبلشر [//en.wikipedia.org/wiki/Lord_Northcliffe لارڈ نورتھ کلف] کے مطابق ’خبر وہ اطلاع ہے جسے کوئی ایک شخص چھپانا چاہتا ہے جبکہ دیگر تمام لوگ اسے مشتہر کرنا چاہتے ہیں‘.
[[af:Koerant]]
* امریکی صحافی [//en.wikipedia.org/wiki/Kurt_Loder کرٹ لوڈر] کے مطابق’خبر کوئی بھی ایسی چیز ہو سکتی ہے جودلچسپ ہوجس کا تعلق دنیا میں ہونے والے واقعات سے ہو‘.
[[an:Periodico]]
* فرانسیسی صحافی [//en.wikipedia.org/wiki/Ludovic_Halevy|لڈووک ہاولے] کے مطابق’ اچھی خبر کوئی خبر نہیں ہوتی۔
[[az:Qəzet]]
* کینیڈین ماہر ابلاغیات کے مطابق ’ حقیقی خبر کوئی بدخبری ہی ہوتی ہے‘.
[[bn:সংবাদপত্র]]
* امریکی پبلشر [//en.wikipedia.org/wiki/Philip_L._Graham|فلپ ایل گراہم] کے مطابق’ خبر تاریخ کا پہلا مسود ہ ہوتا ہے‘
[[zh-min-nan:Sin-bûn-choá]]
* ول ارنWill Irwin ’’ ایسا واقعہ جو مانوس اور معمول کی دنیا کے متعلق قاری کے تصور سے مختلف ہوتا ہے ۔ یہ متصادم طاقتوں کی کشمکش کا نام ہے ۔
[[ba:Гәзит]]
* کارل وارن ’’ خبر عموماً وہ رپورٹ ہوتی ہے جو اس سے پہلے عام لوگوں کو معلوم نہیں ہوتی۔ یہ رپورٹ بنی نوع انسان کی ایسی سرگرمیوں کے متعلق ہوتی ہے جو قارئین یا سامعین کے لیے دلچسپی ، تفریح یا معولمات کا موجب ہوں،،۔
[[be:Газета]]
* ولیم ایف بروکس خبر کو اس انداز سے بیان کرتے ہیں کہ ’’ خبر دراصل غیر متوقع کا مترادف ہے ،،
[[be-x-old:Газэта]]
* ویلکم سٹیڈ کے مطابق ’’ ہر وہ چیز جو غیر معمولی اور انوکھی ہو خبر کہلاتی ہے ،،۔
[[bg:Вестник]]
* امریکی صحافی فراسٹر بانڈ کے مطابق’’ کوئی واقعہ خبر نہیں اس کا بیان خبر ہے ،،
[[bar:Zeidung]]
* [[مسکین علی حجازی|ڈاکٹر مسکین علی حجازی]] اپنی کتاب '''فنِ ادارت''' میں خبر کی تعریف یوں کرتے ہیں ۔’’ ہر وہ واقعہ خبر ہے جو درست ہو۔ لوگوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہو جس کے متعلق لوگ جاننا اور اخبار نویس بتانا چاہیے۔
[[bo:ཚགས་པར།]]
* آکسفورڈ لغت(انگریزی) میں خبر ’’ نئی اطلاع، تازہ واقعات کی رپورٹ کو کہتے ہیں۔
[[bs:Novine]]
* حالیہ واقعات سے متعلق ایسی قابل ذکر نوموصولہ اطلاع کو خبر کہتے ہیں جو نشر و اشاعت سے وابستہ کسی ادارے کی جانب سے جاری کی گئی ہو۔
[[ca:Premsa]]

[[cv:Хаçат]]
== اہمیت ==
[[cs:Noviny]]
خبر کی اہمیت کا تعلق متعدد چیزوں سے ہوتا ہے جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
[[cbk-zam:Periodico]]

[[sn:Pepanhau]]
* خبر کا فوری پن یا تازگی
[[cy:Papur newydd]]
* قربت مکانی
[[da:Avis]]
* اثرات یا نتیجہ
[[pdc:Zeiding]]
* تعدد
[[de:Zeitung]]
* حیثیت عرفی
[[et:Ajaleht]]
* تنازع
[[el:Εφημερίδα]]
* مقدار یا تعداد
[[es:Prensa escrita]]
* انوکھا پن
[[eo:Gazeto]]

[[eu:Egunkari]]
== مزید دیکھیے ==
[[fr:Presse écrite]]
* [[حالیہ واقعات]]
[[fy:Krante]]
* [[خبری فیتہ]]
[[ga:Nuachtán]]
* [[موسمی سندیسا]]
[[gd:Pàipear-naidheachd]]

[[gl:Prensa escrita]]
[http://www.wdcpost.com واشنگٹن ڈی سی پوسٹ]
[[gan:報]]

[[ko:신문]]
[[زمرہ:خبر| ]]
[[hy:Լրագիր]]
[[زمرہ:خبریں]]
[[hi:समाचारपत्र]]
[[زمرہ:ابلاغیات]]
[[hr:Novine]]
[[زمرہ:ریڈیائی اصطلاحات]]
[[io:Jurnalo]]
[[زمرہ:ٹیلی ویژن اصطلاحات]]
[[id:Koran]]
[[زمرہ:انسانی ابلاغیات]]
[[ia:Jornal]]
[[os:Газет]]
[[is:Dagblað]]
[[it:Giornale]]
[[he:עיתון]]
[[jv:Koran]]
[[kn:ವೃತ್ತಪತ್ರಿಕೆ]]
[[krc:Газет]]
[[ka:გაზეთი]]
[[kk:Газет]]
[[sw:Gazeti]]
[[ht:Jounal]]
[[ku:Rojname]]
[[lad:Djurnal]]
[[la:Diarium]]
[[lv:Laikraksts]]
[[lt:Laikraštis]]
[[li:Gezèt]]
[[ln:Zuluná]]
[[hu:Újság]]
[[mk:Весник]]
[[ml:വര്‍ത്തമാനപ്പത്രം]]
[[mr:वृत्तपत्र]]
[[mzn:روزنومه]]
[[ms:Akhbar]]
[[nl:Krant]]
[[nds-nl:Krante]]
[[ne:समाचार पत्र]]
[[ja:新聞]]
[[no:Avis]]
[[nn:Avis]]
[[nrm:Gâzette]]
[[oc:Premsa]]
[[uz:Gazeta]]
[[pnb:اخبار]]
[[km:កាសែត]]
[[pl:Gazeta]]
[[pt:Jornal]]
[[ro:Ziar]]
[[qu:Willay p'anqa]]
[[rue:Новины (папірёвы)]]
[[ru:Газета]]
[[sah:Хаhыат]]
[[sq:Gazeta]]
[[si:පුවත්පත්]]
[[simple:Newspaper]]
[[sk:Denník (žurnalistika)]]
[[sl:Časopis]]
[[ckb:ڕۆژنامە]]
[[sr:Новине]]
[[sh:Novine]]
[[su:Koran]]
[[fi:Sanomalehti]]
[[sv:Tidning]]
[[ta:நாளிதழ்]]
[[tt:Газета]]
[[th:หนังสือพิมพ์]]
[[tr:Gazete]]
[[tk:Gazet]]
[[uk:Газета]]
[[vi:Báo viết]]
[[wa:Gazete]]
[[vls:Gazette]]
[[war:Peryodiko]]
[[wuu:报纸]]
[[yi:צייטונג]]
[[yo:Ìwéìròyìn]]
[[zh-yue:報紙]]
[[diq:Qezeta]]
[[zh:報紙]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:48، 19 فروری 2024ء

خبر (news)، کوئی بھی نئی معلومات یا حالیہ واقعات کی معلومات ہیں جو عام طور پر خبررساں اِدارے پیش کرتے ہیں۔خبر کی دنیا بہت وسیع ہے اور اسی لیے اسی نسبت سے اس کی تعریفات بھی بہت وسعت ہے۔ بسااوقات یہ تعریفیں ایک دوسرے کے متضاد نظر آتی ہیں لیکن دراصل خبر کو دیکھنے کا زاویہ ہے جہاں سے تعریف مرتب کرنے والا خبر کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔

مثالیں

[ترمیم]

مثال کے طور پر خبر کی چند ایک معروف تعریفیں مندرجہ ذیل ہیں:

خلیل اللہ فراز کہتا ہے۔ خبر ایسا جملہ ہوتا ہے جس کا کوئی منشا ہے اور اس جملہ کے بعد ایک انشائیہ جملہ بنے۔ جیسے ؛ کسی نے خبر دی "آپ کی سائیکل کا ٹائر پنکچر ہے" انشا یہ بنا کہ پنکچر بنوالو۔

اب آج کل یہ جو میڈیا میں خبریں چل رہی ہیں کہ "فلاں جگہ تین لوگ مر گئے" اس طرح کی خبریں دراصل خبریں نہیں ہوتیں۔ یہ ذہنی ٹارچر ہوتا ہے۔

دیگر تعریفیں

[ترمیم]
  • امریکی صحافی اینڈرسن ڈانا کے مطابق ’اگر کتا انسان کو کاٹے تو یہ خبر نہیں لیکن اگر انسان کتے کو کاٹے تو یہ خبر ہے‘
  • ڈاکٹر عبد السلام خورشید فنِٕ صحافت میں خبر کی تعریف یوں کرتے ہیں ’‘ خبر کا تعلق ایسے واقعات اور مشاہدات سے ہوتا ہے جو معمول سے ہٹ کر ہوں،،
  • برطانوی پبلشر لارڈ نورتھ کلف کے مطابق ’خبر وہ اطلاع ہے جسے کوئی ایک شخص چھپانا چاہتا ہے جبکہ دیگر تمام لوگ اسے مشتہر کرنا چاہتے ہیں‘.
  • امریکی صحافی کرٹ لوڈر کے مطابق’خبر کوئی بھی ایسی چیز ہو سکتی ہے جودلچسپ ہوجس کا تعلق دنیا میں ہونے والے واقعات سے ہو‘.
  • فرانسیسی صحافی ہاولے کے مطابق’ اچھی خبر کوئی خبر نہیں ہوتی۔
  • کینیڈین ماہر ابلاغیات کے مطابق ’ حقیقی خبر کوئی بدخبری ہی ہوتی ہے‘.
  • امریکی پبلشر ایل گراہم کے مطابق’ خبر تاریخ کا پہلا مسود ہ ہوتا ہے‘
  • ول ارنWill Irwin ’’ ایسا واقعہ جو مانوس اور معمول کی دنیا کے متعلق قاری کے تصور سے مختلف ہوتا ہے ۔ یہ متصادم طاقتوں کی کشمکش کا نام ہے ۔
  • کارل وارن ’’ خبر عموماً وہ رپورٹ ہوتی ہے جو اس سے پہلے عام لوگوں کو معلوم نہیں ہوتی۔ یہ رپورٹ بنی نوع انسان کی ایسی سرگرمیوں کے متعلق ہوتی ہے جو قارئین یا سامعین کے لیے دلچسپی ، تفریح یا معولمات کا موجب ہوں،،۔
  • ولیم ایف بروکس خبر کو اس انداز سے بیان کرتے ہیں کہ ’’ خبر دراصل غیر متوقع کا مترادف ہے ،،
  • ویلکم سٹیڈ کے مطابق ’’ ہر وہ چیز جو غیر معمولی اور انوکھی ہو خبر کہلاتی ہے ،،۔
  • امریکی صحافی فراسٹر بانڈ کے مطابق’’ کوئی واقعہ خبر نہیں اس کا بیان خبر ہے ،،
  • ڈاکٹر مسکین علی حجازی اپنی کتاب فنِ ادارت میں خبر کی تعریف یوں کرتے ہیں ۔’’ ہر وہ واقعہ خبر ہے جو درست ہو۔ لوگوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہو جس کے متعلق لوگ جاننا اور اخبار نویس بتانا چاہیے۔
  • آکسفورڈ لغت(انگریزی) میں خبر ’’ نئی اطلاع، تازہ واقعات کی رپورٹ کو کہتے ہیں۔
  • حالیہ واقعات سے متعلق ایسی قابل ذکر نوموصولہ اطلاع کو خبر کہتے ہیں جو نشر و اشاعت سے وابستہ کسی ادارے کی جانب سے جاری کی گئی ہو۔

اہمیت

[ترمیم]

خبر کی اہمیت کا تعلق متعدد چیزوں سے ہوتا ہے جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

  • خبر کا فوری پن یا تازگی
  • قربت مکانی
  • اثرات یا نتیجہ
  • تعدد
  • حیثیت عرفی
  • تنازع
  • مقدار یا تعداد
  • انوکھا پن

مزید دیکھیے

[ترمیم]

واشنگٹن ڈی سی پوسٹ