مندرجات کا رخ کریں

"داؤد کمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox writer | name = داؤڈ کمال | image = | imagesize = 180px | caption = | pseudonym = | birth_name = سید حامد رضا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 5: سطر 5:
| caption =
| caption =
| pseudonym =
| pseudonym =
| birth_name = سید حامد رضا بقوی
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1935|01|04}}
| birth_date = {{birth date|1935|01|04}}
| birth_place = [[ایبٹ آباد]]، [[شمال مغربی سرحدی صوبہ (1901–1955)|شمال مغربی سرحدی صوبہ]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| birth_place = [[ایبٹ آباد]]، [[شمال مغربی سرحدی صوبہ (1901–1955)|شمال مغربی سرحدی صوبہ]]، [[برطانوی ہندوستان]]
سطر 32: سطر 32:
| students =
| students =
}}
}}
'''پروفیسر داؤد کمال''' (پیدائش: [[4 جنوری]]، [[1935ء]] - وفات: [[5 دسمبر]]، [[1987ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے انگریزی زبان کے مشہور شاعر اور ماہر تعلیم تھے۔
'''پروفیسر داؤد کمال''' {{دیگر نام|انگریزی=''Daud Kamal''}}، (پیدائش: [[4 جنوری]]، [[1935ء]] - وفات: [[5 دسمبر]]، [[1987ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے انگریزی زبان کے مشہور شاعر اور ماہر تعلیم تھے۔


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
سطر 57: سطر 57:
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:پشاور کی شخصیات]]
[[زمرہ:پشاور کی شخصیات]]

<!--[iRef]-->==(مراجع)==
<references /><!--[/iRef]-->

نسخہ بمطابق 18:29، 24 فروری 2017ء

داؤڈ کمال
پیدائش4 جنوری 1935(1935-01-04)
ایبٹ آباد، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہندوستان
وفات5 دسمبر 1987(1987-12-05) (عمر  52 سال)
نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا
آخری آرام گاہنوگزا قبرستان پشاور یونیورسٹی
پیشہشاعر، ماہر تعلیم
زبانانگریزی زبان
قومیتپاکستان کا پرچمپاکستانی
نسلپشتون
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
نمایاں کامCompass of Love and Other Poems
Ghalib Reverberation
Unicorn and the Dancing Girl

پروفیسر داؤد کمال (انگریزی: Daud Kamal)، (پیدائش: 4 جنوری، 1935ء - وفات: 5 دسمبر، 1987ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے انگریزی زبان کے مشہور شاعر اور ماہر تعلیم تھے۔

حالات زندگی

داؤد کمال 4 جنوری، 1935ء میں ایبٹ آباد، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے[1][2]۔ انہون نے 1976ء، 1977ء اور 1980ء میں انگریزی شاعری کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا ور ہر مرتبہ سونے کا تمغا جیتا۔ ان تصانیف میں Ghalib Reverberation, Compass of Love and Other Poems, Faiz in English, Remote Beginning اور Unicorn and the Dancing Girl کے نام شامل ہیں۔[2]

تصانیف

  • Compass of Love and Other Poems
  • Ghalib Reverberation
  • Unicorn and the Dancing Girl
  • Faiz in English
  • Remote Beginning

وفات

داؤد کمال 5 دسمبر، 1987ء کو نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا میں وفات پاگئے۔ وہ پشاور یونیورسٹی کے نوگزا قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔[1][2]

حوالہ جات