مندرجات کا رخ کریں

"داؤد کمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
حوالہ/حوالہ جات کی درستی، اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox writer
{{Infobox writer
| name = داؤڈ کمال
| name = داؤد کمال
| image =
| image =
| imagesize = 180px
| imagesize = 180px
سطر 7: سطر 7:
| birth_name =
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1935|01|04}}ء
| birth_date = {{birth date|1935|01|04}}ء
| birth_place = [[ایبٹ آباد]]، [[شمال مغربی سرحدی صوبہ (1901–1955)|شمال مغربی سرحدی صوبہ]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| birth_place = {{سخ}}[[ایبٹ آباد]]، [[شمال مغربی سرحدی صوبہ (1901–1955)|شمال مغربی سرحدی صوبہ]]، [[برطانوی ہندوستان]]
|death_date ={{death date and age|df=yes|1987|12|05|1935|01|04}}
|death_date ={{death date and age|df=yes|1987|12|05|1935|01|04}}
| death_place = [[نیویارک]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]
| death_place = {{سخ}}[[نیویارک]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]
| resting_place =نوگزا قبرستان پشاور یونیورسٹی
| resting_place =نوگزا قبرستان پشاور یونیورسٹی
| occupation = [[شاعر]]، ماہر تعلیم
| occupation = [[شاعر]]، ماہر تعلیم
سطر 35: سطر 35:


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
داؤد کمال 4 جنوری، 1935ء میں ایبٹ آباد، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے<ref name="tribune.com.pk">[https://tribune.com.pk/story/641733/celebrating-the-unsung-after-the-carnations-wither/ڈیلی ایکسپریس ٹریبیون کراچی، 5 دسمبر 2013ء]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 625، [[پاکستان کرونیکل]]، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ انہوں نے برن ہال کیمبرج اسکول [[سری نگر]]، [[اسلامیہ کالج پشاور]] ، [[پشاور یونیورسٹی]] اور [[جامعہ کیمبرج]] سے تعلیمی مراحل مکمل کیے۔ انہوں نے [[1976ء]]، [[1977ء]] اور [[1980ء]] میں انگریزی شاعری کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا اور ہر مرتبہ سونے کا تمغا جیتا۔ ان تصانیف میں Ghalib: Reverberations, Compass of Love and Other Poems, Faiz in English, Remote Beginning اور Unicorn and the Dancing Girl The کے نام شامل ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />
داؤد کمال 4 جنوری، 1935ء میں ایبٹ آباد، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے<ref name="tribune.com.pk">[https://tribune.com.pk/story/641733/celebrating-the-unsung-after-the-carnations-wither/ڈیلی ایکسپریس ٹریبیون کراچی، 5 دسمبر 2013ء]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل"> [[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ص 625، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ انہوں نے برن ہال کیمبرج اسکول [[سری نگر]]، [[اسلامیہ کالج پشاور]] ، [[پشاور یونیورسٹی]] اور [[جامعہ کیمبرج]] سے تعلیمی مراحل مکمل کیے۔ انہوں نے [[1976ء]]، [[1977ء]] اور [[1980ء]] میں انگریزی شاعری کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا اور ہر مرتبہ سونے کا تمغا جیتا۔ ان تصانیف میں Ghalib: Reverberations, Compass of Love and Other Poems, Faiz in English, Remote Beginning اور Unicorn and the Dancing Girl The کے نام شامل ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />


== تصانیف ==
== تصانیف ==

نسخہ بمطابق 11:51، 11 اپریل 2017ء

داؤد کمال
پیدائش4 جنوری 1935(1935-01-04)ء

ایبٹ آباد، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہندوستان
وفات5 دسمبر 1987(1987-12-05) (عمر  52 سال)

نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا
آخری آرام گاہنوگزا قبرستان پشاور یونیورسٹی
پیشہشاعر، ماہر تعلیم
زبانانگریزی زبان
قومیتپاکستان کا پرچمپاکستانی
نسلپشتون
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
مادر علمیپشاور یونیورسٹی
جامعہ کیمبرج
نمایاں کامCompass of Love and Other Poems
Ghalib Reverberation
Unicorn and the Dancing Girl

پروفیسر داؤد کمال (انگریزی: Daud Kamal)، (پیدائش: 4 جنوری، 1935ء - وفات: 5 دسمبر، 1987ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے انگریزی زبان کے مشہور شاعر اور ماہر تعلیم تھے۔

حالات زندگی

داؤد کمال 4 جنوری، 1935ء میں ایبٹ آباد، شمال مغربی سرحدی صوبہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے[1][2]۔ انہوں نے برن ہال کیمبرج اسکول سری نگر، اسلامیہ کالج پشاور ، پشاور یونیورسٹی اور جامعہ کیمبرج سے تعلیمی مراحل مکمل کیے۔ انہوں نے 1976ء، 1977ء اور 1980ء میں انگریزی شاعری کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا اور ہر مرتبہ سونے کا تمغا جیتا۔ ان تصانیف میں Ghalib: Reverberations, Compass of Love and Other Poems, Faiz in English, Remote Beginning اور Unicorn and the Dancing Girl The کے نام شامل ہیں۔[2]

تصانیف

  • Compass of Love and Other Poems
  • Ghalib: Reverberations
  • The Unicorn and the Dancing Girl
  • Faiz in English
  • Remote Beginning

وفات

داؤد کمال 5 دسمبر، 1987ء کو نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا میں وفات پاگئے۔ وہ پشاور یونیورسٹی کے نوگزا قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔[1][2]

حوالہ جات