مندرجات کا رخ کریں

"دریائے ٹائبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
Tiber
Tiber


[[تصویر:Tiber river.jpg|framepx|thumb|left|دریائے ٹائبر روم میں]][[اٹلی]] کا دریا ، جس کے کنارے درالحکومت [[روم]] آباد ہے ۔ کوہ [[ایپنیائن]] سے نکلتا ہے۔ اریزو اور تیسکنی کے علاقوں میں اس کی رفتار نہایت تیز ہوتی ہے۔ اس لیے جہاز رانی کے قابل نہیں۔ مگرمبنع سے سو میل ادھر اس مین کشتیاں چل سکتی ہیں۔ لمبائی تقریباً دو سو ساٹھ میل کے قریب ہے۔ تقریباً 250 میل علاقے کو سیراب کرتا ہے اور ملک کے درمیانی علاقوں کا سب سے بڑا دریا ہے۔ قدیم زمانے میں تاریخی لحاظ سے نہایت اہم سمجھا جاتا تھا۔ روم سے پندرہ میل دور ، بحیرہ روم میں گرتا ہے۔
[[تصویر:Tiber river.jpg|framepx|thumb|left|دریائے ٹائبر روم میں]][[اٹلی]] کا دریا، جس کے کنارے درالحکومت [[روم]] آباد ہے۔ کوہ [[ایپنیائن]] سے نکلتا ہے۔ اریزو اور تیسکنی کے علاقوں میں اس کی رفتار نہایت تیز ہوتی ہے۔ اس لیے جہاز رانی کے قابل نہیں۔ مگرمبنع سے سو میل ادھر اس مین کشتیاں چل سکتی ہیں۔ لمبائی تقریباً دو سو ساٹھ میل کے قریب ہے۔ تقریباً 250 میل علاقے کو سیراب کرتا ہے اور ملک کے درمیانی علاقوں کا سب سے بڑا دریا ہے۔ قدیم زمانے میں تاریخی لحاظ سے نہایت اہم سمجھا جاتا تھا۔ روم سے پندرہ میل دور، بحیرہ روم میں گرتا ہے۔
{{Commonscat|Tiber}}
{{Commonscat|Tiber}}



نسخہ بمطابق 20:51، 13 مارچ 2018ء

Tiber

دریائے ٹائبر روم میں

اٹلی کا دریا، جس کے کنارے درالحکومت روم آباد ہے۔ کوہ ایپنیائن سے نکلتا ہے۔ اریزو اور تیسکنی کے علاقوں میں اس کی رفتار نہایت تیز ہوتی ہے۔ اس لیے جہاز رانی کے قابل نہیں۔ مگرمبنع سے سو میل ادھر اس مین کشتیاں چل سکتی ہیں۔ لمبائی تقریباً دو سو ساٹھ میل کے قریب ہے۔ تقریباً 250 میل علاقے کو سیراب کرتا ہے اور ملک کے درمیانی علاقوں کا سب سے بڑا دریا ہے۔ قدیم زمانے میں تاریخی لحاظ سے نہایت اہم سمجھا جاتا تھا۔ روم سے پندرہ میل دور، بحیرہ روم میں گرتا ہے۔