مندرجات کا رخ کریں

"دیوقامت پانڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 27: سطر 27:
</div>
</div>
}}
}}
دیو قامت پانڈا [[ریچھ]] کے قبیل سے تعلق رکھنے والا [[پستانیہ]] جانور ہے، جس کا آبائی وطن [[چین]] کا مشرق{{زیر}} وسطیٰ اور مغرب{{زیر}} وسطیٰ ہے۔<ref name="bamboo">{{cite web|url=http://panda.org/about_wwf/what_we_do/species/our_solutions/endangered_species/giant_panda/index.cfm|title=عالمگیرحیاتیاتی لاءھہ عمل - دیو قامت پانڈا|publisher = World Wildlife Fund|date=2007-11-14|accessdate=2008-07-22| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225122748/http://wwf.panda.org/knowledge_hub/endangered_species/giant_panda/ | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
دیو قامت پانڈا [[ریچھ]] کے قبیلے سے تعلق رکھنے والا جانور ہے۔ جس کا آبائی وطن [[چین]] کا ہے۔
<ref name="bamboo">{{cite web|url=http://panda.org/about_wwf/what_we_do/species/our_solutions/endangered_species/giant_panda/index.cfm|title=عالمگیرحیاتیاتی لاءھہ عمل - دیو قامت پانڈا|publisher = World Wildlife Fund|date=2007-11-14|accessdate=2008-07-22| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225122748/http://wwf.panda.org/knowledge_hub/endangered_species/giant_panda/ | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
پہلے پانڈا کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس کا تعلق [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] میں پائے جانے والے [[ریکون]] سے ہے۔<ref name="Funk">{{cite book| title = فنک اینڈ ویگنالز کا نیا دائرۃ المعارف جلد 20 | edition = | last = برام| first = لیون| coauthors = | year = 1986| publisher = | id = ISBN 0-8343-0072-9| pages = صفحہ نمبر 119}}</ref>
پہلے پانڈا کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس کا تعلق [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] میں پائے جانے والے [[ریکون]] سے ہے۔<ref name="Funk">{{cite book| title = فنک اینڈ ویگنالز کا نیا دائرۃ المعارف جلد 20 | edition = | last = برام| first = لیون| coauthors = | year = 1986| publisher = | id = ISBN 0-8343-0072-9| pages = صفحہ نمبر 119}}</ref>
یہ اپنے [[آنکھ|آنکھوں]]، [[کان]] اور [[جسم]] کے مختلف حصوں پر موجود نمایاں کالے دھبوں کی بدولت بآسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔ [[گوشت خور]] ہوتے ہوئے بھی پانڈا کی خوراک کا %99 حصہ [[بانس]] پر مبنی ہے۔ اس کے علاوہ پانڈا دستیاب ہونے پر [[شہد]]، [[انڈے]]، [[مچھلی]]، [[شکر قندی]]، [[نارنگی]] اور [[کیلا|کیلے]] وغیرہ بھی کھا سکتے ہیں۔
یہ اپنے [[آنکھ|آنکھوں]]، [[کان]] اور [[جسم]] کے مختلف حصوں پر موجود نمایاں کالے دھبوں کی بدولت بآسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔ [[گوشت خور]] ہوتے ہوئے بھی پانڈا کی خوراک کا %99 حصہ [[بانس]] پر مبنی ہے۔ اس کے علاوہ پانڈا دستیاب ہونے پر [[شہد]]، [[انڈے]]، [[مچھلی]]، [[شکر قندی]]، [[نارنگی]] اور [[کیلا|کیلے]] وغیرہ بھی کھا سکتے ہیں۔
سطر 34: سطر 35:


{{Clear}}
{{Clear}}

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 06:59، 5 اکتوبر 2019ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

دیوقامت پانڈا

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
زدپذیر انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
گوشت خور
جنس:
ریچھ
سائنسی نام
Ailuropoda melanoleuca[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Armand David   ، 1869  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دیو قامت پانڈا ریچھ کے قبیلے سے تعلق رکھنے والا جانور ہے۔ جس کا آبائی وطن چین کا ہے۔ [6] پہلے پانڈا کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس کا تعلق امریکا میں پائے جانے والے ریکون سے ہے۔[7] یہ اپنے آنکھوں، کان اور جسم کے مختلف حصوں پر موجود نمایاں کالے دھبوں کی بدولت بآسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔ گوشت خور ہوتے ہوئے بھی پانڈا کی خوراک کا %99 حصہ بانس پر مبنی ہے۔ اس کے علاوہ پانڈا دستیاب ہونے پر شہد، انڈے، مچھلی، شکر قندی، نارنگی اور کیلے وغیرہ بھی کھا سکتے ہیں۔

اسی کی نسل سے تعلق رکھنے والے پستہ قامت پانڈا کی نسل اب ناپید ہوچکی ہے۔ اس کی قامت آج کے دیوقامت پانڈا کے مقابلے میں نصف تھی۔ یعنی تقریباً تین فٹ کا قد دیوقامت پانڈا کے برعکس جس کا قد بلوغت کے بعد پانچ فٹ تک ہو سکتا ہے۔ پستہ قامت پانڈا کی جسامت سن 2007ء تک نامعلوم تھی تاوقتیکہ چین میں اس کا ایک ڈھانچہ دریافت نہ کر لیا گیا۔ ڈھانچے پر کی گئی تحقیق سے پتہ چلا کہ آج کے جدید پانڈا کی طرح پستہ قامت پانڈا کی خوراک کا بڑا حصہ بانس پر مشتمل تھا۔[6]

حوالہ جات

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/712 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
  2. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2003
  3. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000941  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-8018-8221-0
  4. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000941  — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 423 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
  5.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Ailuropoda melanoleuca دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2024ء 
  6. ^ ا ب "عالمگیرحیاتیاتی لاءھہ عمل - دیو قامت پانڈا"۔ World Wildlife Fund۔ 2007-11-14۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2008 
  7. لیون برام (1986)۔ فنک اینڈ ویگنالز کا نیا دائرۃ المعارف جلد 20۔ صفحہ: صفحہ نمبر 119۔ ISBN 0-8343-0072-9