مندرجات کا رخ کریں

"آمودریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3: سطر 3:
'''[[آمو دریا]]''' (Amu Darya) [[وسط ایشیا]] کا سب سے بڑا دریا ہے جبکہ یہ '''[[دریائے جیحوں]]''' بھی کہلاتا ہے۔ پامیر کے پہاڑوں سے نکلنے والے اس دریا کی کل لمبائی 2400 کلومیٹر (1500 میل) ہے اور یہ [[افغانستان]]، [[تاجکستان]]، [[ترکمانستان]] اور [[ازبکستان]] سے ہوتا ہوا [[بحیرہ ارال]] میں گرتا ہے۔ اس میں پانی کا سالانہ اخراج 55 مکعب کلومیٹر ہے۔

اس دریا کو افغانستان اور تاجکستان، افغانستان اور ازبکستان اور افغانستان اور ترکمانستان کے درمیان سرحد قرار دیا گیا ہے۔

{{زمرہ کومنز|Amu Darya}}
{{زمرہ کومنز|Amu Darya}}

نسخہ بمطابق 17:56، 5 فروری 2018ء

دریائے جیحوں اور دریائے سیحوں کا نقشہ

آمو دریا (Amu Darya) وسط ایشیا کا سب سے بڑا دریا ہے جبکہ یہ دریائے جیحوں بھی کہلاتا ہے۔ پامیر کے پہاڑوں سے نکلنے والے اس دریا کی کل لمبائی 2400 کلومیٹر (1500 میل) ہے اور یہ افغانستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان سے ہوتا ہوا بحیرہ ارال میں گرتا ہے۔ اس میں پانی کا سالانہ اخراج 55 مکعب کلومیٹر ہے۔