The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی : King Fahd International Airport; عربی : مطار الملك فهد الدولي ) (آئی اے ٹی اے : DMM ، آئی سی اے او : OEDF ) سعودی عرب کے شہر دمام کے شمال مغرب میں 20 کلومیٹر (12 میل) کے فاصلے پر واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔
ایئر لائنز اور منزلیں
مسافر
ایئر لائنز مقامات ایئر عربیہ Sharjah
ایئر عربیہ مصر Alexandria–Borg el Arab
ایئر عربیہ اردن Amman–Queen Alia
ائیر بلو علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
ایئر انڈیا اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ
ایئر انڈیا ایکسپریس Kochi , Kozhikode , Mangalore
بیمان بنگلادیش ائیرلائنز Dhaka
ایجپٹ ائیر Alexandria–Borg el Arab , قاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
امارات (ائیر لائن) دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا
ایتھوپین ایئر لائنز Addis Ababa
اتحاد ائیر ویز Abu Dhabi
فلائی دبئی دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا
فیلکس ائیرویز Aden , Ta'izz (suspended)[1]
فلائی ناس Abha , Abu Dhabi , Al-Baha ,[2] شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا , Khartoum , Madinah , شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا , Ta'if , Yanbu , Qassim , Ha'il , Tabuk
گلف ایئر Bahrain
جارجین ائیرویز Tbilisi
جیٹ ایئر اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ , راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈا , Kochi , Kozhikode , چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا , Thiruvananthapuram
کے ایل ایم ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول , Muscat [3] کویت ائیرویز Kuwait
لوفتھانزا Bahrain , فرینکفرٹ ہوائی اڈا
مڈل ایسٹ ائیرلائنز Beirut
عمان ایئر Muscat
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا , جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا , علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا , سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا
فلپائن ایئر لائنز نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا
قطر ائیرویز Doha (suspended)
رائل جورڈین Amman–Queen Alia
سعودی عربین ایئر لائنز Abha , Al Baha , Bisha , قاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈا , Dhaka , دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا , Gassim , Ha'il , بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا , استنبول اتاترک ہوائی اڈا , شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا , Jizan , جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا , Kochi , نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا , Medina , Najran (Suspended), شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا , Tabuk , Ta'if , Turaif
سعودی گلف ایئرلائنز شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا ,[4] شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا
شاہین ایئر بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا , علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
سری لنکن ائیرلائنز Colombo
ترکش ایئر لائنز استنبول اتاترک ہوائی اڈا , Istanbul–Sabiha Gökçen Seasonal: Trabzon [5]
حوالہ جات
بیرونی روابط