"ریڑھ کی ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: ko:척주 |
م خودکار: درستی املا ← ہو سک\1؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
(18 صارفین 31 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{wikify}} |
|||
ریڑھ کی ہڈی جسم میں وہ سب سے بڑی اور سب سے مضبوط ہڈی ہے جس پر جسم کی دوسری ہڈیوں اور ڈھانچے کا دارومدار ہوتا ہے۔ حقیقتاً یہ ایک ہڈی نہیں ہوتی بلکہ ہڈیوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جس کی لمبائی جوان آدمی میں قریباً 27 انچ ہوتی ہے اور یہ سلسلہ 33 بے قاعدہ ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جو ریڑھ کے مہرے کہلاتے ہیں ان مہروں کے تین حصے ہوتے ہیں۔ پہلا |
ریڑھ کی ہڈی جسم میں وہ سب سے بڑی اور سب سے مضبوط ہڈی ہے جس پر جسم کی دوسری ہڈیوں اور ڈھانچے کا دارومدار ہوتا ہے۔ حقیقتاً یہ ایک ہڈی نہیں ہوتی بلکہ ہڈیوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جس کی لمبائی جوان آدمی میں قریباً 27 انچ ہوتی ہے اور یہ سلسلہ 33 بے قاعدہ ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جو ریڑھ کے مہرے کہلاتے ہیں ان مہروں کے تین حصے ہوتے ہیں۔ پہلا جسم، دوسرا دو افقی شاخیں اور تیسرا ریڑھ کی شاخ ریڑھ کی ہڈی کا اصلہ حصہ 34 مختلف ہڈیوں سے مل کر بنا ہوتا ہے جو ایک دوسری سے اس طرح بندی ہیں کہ ان میں لچک پائی جاتی ہے اور ہم اپنی کمر کو آگے پیچھے، جدھر چاہیں موڑ سکتے ہیں اچھلنے کودنے، دوڑنے اور کروٹ لینے میں بھی سہولت رہتی ہے اس ہڈی کے سلسلہ میں چار خم ہیں جن کے باعث کمر پر بوجھ اٹھانے میں آسانی رہتی ہے۔ کوئی جھٹکا لگے تو اس کا اثر دماغ تک نہیں پہنچتا۔ سینے اور پیٹ کے جوف کی وسعت زیادہ ہوجاتی ہے۔ |
||
غلط طریقے پر چلنے پھرنے یا بیٹھنے سے بچوں کی ریڑھ کی ہڈی میں خم پیدا ہو کر ان کی جسمانی ساخت بدنما ہوجاتی ہے اور ہڈیوں کی قوت میں کمی پیدا ہو کر ان کی پرورش صحیح نہیں |
غلط طریقے پر چلنے پھرنے یا بیٹھنے سے بچوں کی ریڑھ کی ہڈی میں خم پیدا ہو کر ان کی جسمانی ساخت بدنما ہوجاتی ہے اور ہڈیوں کی قوت میں کمی پیدا ہو کر ان کی پرورش صحیح نہیں ہو سکتی۔ ریڑھ کی ہڈی کے سات مہرے گردن میں ہوتے ہیں بارہ مہرے چھاتی کے حصے میں پسلیوں کے ساتھ مل جاتے ہیں۔ پانچ مہرے کمر میں ہوتے ہیں پانچ کولہوں کی ہڈیوں کے درمیان ہوتے ہیں اور چار یا پانچ بالکل نیچے کے حصے میں ہوتے ہیں یہ سب مہرے ایک دوسرے سے کرکرسی ہڈی کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔ یہ ہڈیاں اس طرح جڑی ہوتی ہیں کہ ان کا سوراخ ایک دوسرے پر صحیح آجاتا ہے اور یہ سارے سوراخ مل کر ایک لمبی سی نالی بنا لیتے ہیں جس کو سپائنل کنال کہتے ہیں اس میں دراصل حرام مغز سپائنل کارڈ رہتا ہے جو دماغ کا ایک حصہ ہے جہاں سے دونوں طرف اعصابی رگیں نکل کر باہر آ جاتی ہیں اور ہاتھوں اور پیروں کے عضلات میں چلی جاتی ہیں۔ ان رگوں کے لیے ریڑھ کی ہڈی میں دونوں طرف بہت سے سوراخ ہوتے ہیں۔ ایک سوراخ میں سے ایک ہی اعصابی رگ نکل سکتی ہے۔ اس طرح کے 34 جوڑے اعصابی رگوں سے نکل کر دونوں طرف کے ہاتھوں اور پیروں میں پہنچ جاتے ہیں۔ لہذا ریڑھ کی ہڈی میں دونوں طرف 34 سوراخ ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ملنے سے پیدا ہوجاتے ہیں۔ |
||
{{زمرہ کومنز|Vertebral column}} |
|||
[[زمرہ:استخوانی نظام]] |
|||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[زمرہ:طب]] |
[[زمرہ:طب]] |
||
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]] |
|||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[ar:عمود فقري]] |
|||
[[fa:ستون مهرهها]] |
|||
[[en:Vertebral column]] |
|||
[[als:Wirbelsäule]] |
|||
[[arc:ܥܡܘܕܐ ܦܩܪܝܐ]] |
|||
[[ay:Jikhani k'ili]] |
|||
[[bs:Kičma]] |
|||
[[br:Gwalenn ar c'hein]] |
|||
[[bg:Гръбначен стълб]] |
|||
[[ca:Columna vertebral]] |
|||
[[cv:Çурăм шăмми]] |
|||
[[cs:Páteř]] |
|||
[[cy:Asgwrn cefn]] |
|||
[[da:Rygsøjle]] |
|||
[[de:Wirbelsäule]] |
|||
[[el:Σπονδυλική στήλη]] |
|||
[[es:Columna vertebral]] |
|||
[[eo:Vertebraro]] |
|||
[[fr:Colonne vertébrale]] |
|||
[[ko:척주]] |
|||
[[hi:मेरूदण्ड]] |
|||
[[hr:Kralježnica]] |
|||
[[ia:Columna vertebral]] |
|||
[[is:Hryggsúla]] |
|||
[[it:Colonna vertebrale]] |
|||
[[he:עמוד השדרה]] |
|||
[[pam:Galudgud]] |
|||
[[kv:Сюрса лы]] |
|||
[[ku:Masiya piştê]] |
|||
[[la:Columna vertebralis]] |
|||
[[lv:Mugurkauls]] |
|||
[[lt:Stuburas]] |
|||
[[ln:Mokesa]] |
|||
[[mk:‘Рбетен столб]] |
|||
[[nl:Wervelkolom]] |
|||
[[ja:脊椎]] |
|||
[[no:Ryggsøyle]] |
|||
[[nn:Ryggsøyle]] |
|||
[[pl:Kręgosłup]] |
|||
[[pt:Coluna vertebral]] |
|||
[[ro:Coloană vertebrală]] |
|||
[[qu:Wasa tullu]] |
|||
[[ru:Позвоночник]] |
|||
[[sco:Rig-bane]] |
|||
[[sq:Vertebra]] |
|||
[[scn:Cutruzzu]] |
|||
[[simple:Vertebral column]] |
|||
[[sk:Chrbtica]] |
|||
[[sl:Hrbtenica]] |
|||
[[so:Lafdhabar]] |
|||
[[sr:Кичма]] |
|||
[[sh:Kičma]] |
|||
[[su:Tulang tonggong]] |
|||
[[fi:Selkäranka]] |
|||
[[sv:Ryggrad]] |
|||
[[tl:Gulugod]] |
|||
[[te:వెన్నెముక]] |
|||
[[th:กระดูกสันหลัง]] |
|||
[[tr:Omurga]] |
|||
[[uk:Хребет (анатомія)]] |
|||
[[ug:ئومۇرتقا]] |
|||
[[fiu-vro:Sälgruuts]] |
|||
[[war:Gutó-gutó]] |
|||
[[yi:רוקן ביין]] |
|||
[[zh:脊椎]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 14:47، 15 فروری 2024ء
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ریڑھ کی ہڈی جسم میں وہ سب سے بڑی اور سب سے مضبوط ہڈی ہے جس پر جسم کی دوسری ہڈیوں اور ڈھانچے کا دارومدار ہوتا ہے۔ حقیقتاً یہ ایک ہڈی نہیں ہوتی بلکہ ہڈیوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جس کی لمبائی جوان آدمی میں قریباً 27 انچ ہوتی ہے اور یہ سلسلہ 33 بے قاعدہ ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جو ریڑھ کے مہرے کہلاتے ہیں ان مہروں کے تین حصے ہوتے ہیں۔ پہلا جسم، دوسرا دو افقی شاخیں اور تیسرا ریڑھ کی شاخ ریڑھ کی ہڈی کا اصلہ حصہ 34 مختلف ہڈیوں سے مل کر بنا ہوتا ہے جو ایک دوسری سے اس طرح بندی ہیں کہ ان میں لچک پائی جاتی ہے اور ہم اپنی کمر کو آگے پیچھے، جدھر چاہیں موڑ سکتے ہیں اچھلنے کودنے، دوڑنے اور کروٹ لینے میں بھی سہولت رہتی ہے اس ہڈی کے سلسلہ میں چار خم ہیں جن کے باعث کمر پر بوجھ اٹھانے میں آسانی رہتی ہے۔ کوئی جھٹکا لگے تو اس کا اثر دماغ تک نہیں پہنچتا۔ سینے اور پیٹ کے جوف کی وسعت زیادہ ہوجاتی ہے۔
غلط طریقے پر چلنے پھرنے یا بیٹھنے سے بچوں کی ریڑھ کی ہڈی میں خم پیدا ہو کر ان کی جسمانی ساخت بدنما ہوجاتی ہے اور ہڈیوں کی قوت میں کمی پیدا ہو کر ان کی پرورش صحیح نہیں ہو سکتی۔ ریڑھ کی ہڈی کے سات مہرے گردن میں ہوتے ہیں بارہ مہرے چھاتی کے حصے میں پسلیوں کے ساتھ مل جاتے ہیں۔ پانچ مہرے کمر میں ہوتے ہیں پانچ کولہوں کی ہڈیوں کے درمیان ہوتے ہیں اور چار یا پانچ بالکل نیچے کے حصے میں ہوتے ہیں یہ سب مہرے ایک دوسرے سے کرکرسی ہڈی کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔ یہ ہڈیاں اس طرح جڑی ہوتی ہیں کہ ان کا سوراخ ایک دوسرے پر صحیح آجاتا ہے اور یہ سارے سوراخ مل کر ایک لمبی سی نالی بنا لیتے ہیں جس کو سپائنل کنال کہتے ہیں اس میں دراصل حرام مغز سپائنل کارڈ رہتا ہے جو دماغ کا ایک حصہ ہے جہاں سے دونوں طرف اعصابی رگیں نکل کر باہر آ جاتی ہیں اور ہاتھوں اور پیروں کے عضلات میں چلی جاتی ہیں۔ ان رگوں کے لیے ریڑھ کی ہڈی میں دونوں طرف بہت سے سوراخ ہوتے ہیں۔ ایک سوراخ میں سے ایک ہی اعصابی رگ نکل سکتی ہے۔ اس طرح کے 34 جوڑے اعصابی رگوں سے نکل کر دونوں طرف کے ہاتھوں اور پیروں میں پہنچ جاتے ہیں۔ لہذا ریڑھ کی ہڈی میں دونوں طرف 34 سوراخ ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ملنے سے پیدا ہوجاتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر ریڑھ کی ہڈی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |