مندرجات کا رخ کریں

"سلیم ناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھیں, انھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
 
(10 صارفین 16 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی
{{Infobox artist
| image = سلیم ناصر.jpg
| honorific_prefix =
| name =''سلیم ناصر''
| honorific_suffix =
|image =
| image_size = 120px
| alt =
| caption =
| native_name =
| native_name_lang =
| birth_name = سید شیر خان
| birth_date = {{birth date|1944|11|15}}ء
| birth_place = [[ضلع مردان]]، [[شمال مغربی سرحدی صوبہ (1901–1955)|شمال مغربی سرحدی صوبہ]]
|death_date ={{death date and age|df=yes|1989|10|19|1944|11|15}}
| death_place = [[کراچی]]، [[پاکستان]]
| nationality = {{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
| citizenship =
| education =
| alma_mater =
| known_for = ڈراما و فلمی [[اداکار]]
| notable_works = {{unbulleted list
|
}}
}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
| style = مزاحیہ و سنجیدہ اداکاری
| movement =
| spouse =
| elected =
| patrons =
| memorials =
| awards =
| website = <!-- {{URL|Example.com}} -->
}}

'''سلیم ناصر''' {{دیگر نام|انگریزی=''Salim Nasir''}} (پیدائش: [[15 نومبر]]، [[1944ء]] - وفات: [[19 اکتوبر]]، [[1989ء]]) [[پاکستان]] کے نامور ڈراما و فلمی اداکار تھے۔ وہ '''مزاحیہ اداکاری''' کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔
'''سلیم ناصر''' {{دیگر نام|انگریزی=''Salim Nasir''}} (پیدائش: [[15 نومبر]]، [[1944ء]] - وفات: [[19 اکتوبر]]، [[1989ء]]) [[پاکستان]] کے نامور ڈراما و فلمی اداکار تھے۔ وہ '''مزاحیہ اداکاری''' کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔


== حالات زندگی ==
== پیدائش ==
سلیم ناصر 15 نومبر، 1944ء کو [[ضلع مردان]]، [[شمال مغربی سرحدی صوبہ]] (موجودہ پاکستان) کے پشتون سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید شیر خان تھا اور اپنی زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو پر انہیں کمال عبور حاصل تھا یہی وجہ تھی کہ اکثر لوگ انہیں پشتو بولتا دیکھ کر حیران رہ جاتے تھے۔ گریجوئیشن کے بعد وہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی میں بحیثیت افسر شعبہ تعلقات عامہ لگ گئے، مگر اس شعبے کو اپنی منزل نہ سمجھتے ہوئے اداکاری کے شعبے کی طرف مائل ہوگئے۔<ref name="dawnnews.tv">[http://www.dawnnews.tv/news/130363 سلیم ناصر کی برسی، ڈان نیوز ٹی وی، 19 اکتوبر 2013ء]</ref>۔ سلیم ناصر نے اپنی فنی زندگی کا آغاز [[پاکستان ٹیلی وژن]] کے لاہور مرکز کے ایک ڈرامے '''لیمپ پوسٹ''' سے کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے تقریباً 400 انفرادی ڈراموں اور 27 سیریلز میں کام کیا۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں '''سفید سایہ، جھوک سیال، پل، زنجیریں، جزیرہ، دستک، بندش، آخری چٹان، [[ان کہی|اَن کہی]]، [[آنگن ٹیڑھا]]''' اور '''[[جانگلوس (ڈراما)|جانگلوس]]'''کے نام سرفہرست تھے۔ سلیم ناصر نے دس فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ایک پنجابی فلم بھی شامل تھی۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 657، [[پاکستان کرونیکل]]، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
سلیم ناصر [[15 نومبر]]، [[1944ء]] کو [[ضلع مردان]]، [[خیبر پختونخوا]] (موجودہ پاکستان) کے [[پشتون]] سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید شیر خان تھا،
== تعارف ==
اپنی زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو پر انھیں کمال عبور حاصل تھا یہی وجہ تھی کہ اکثر لوگ انھیں پشتو بولتا دیکھ کر حیران رہ جاتے تھے۔ گریجوئیشن کے بعد وہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی میں بحیثیت افسر شعبہ تعلقات عامہ لگ گئے، مگر اس شعبے کو اپنی منزل نہ سمجھتے ہوئے اداکاری کے شعبے کی طرف مائل ہو گئے۔<ref name="dawnnews.tv">[http://www.dawnnews.tv/news/130363 سلیم ناصر کی برسی، ڈان نیوز ٹی وی، 19 اکتوبر 2013ء]</ref>۔ سلیم ناصر نے اپنی فنی زندگی کا آغاز [[پاکستان ٹیلی وژن]] کے لاہور مرکز کے ایک ڈرامے '''لیمپ پوسٹ''' سے کیا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے تقریباً 400 انفرادی ڈراموں اور 27 سیریلز میں کام کیا۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں '''سفید سایہ، جھوک سیال، پل، زنجیریں، جزیرہ، دستک، بندش، آخری چٹان، [[ان کہی|اَن کہی]]، [[آنگن ٹیڑھا]]''' اور '''[[جانگلوس (ڈراما)|جانگلوس]]''' کے نام سرفہرست تھے۔ سلیم ناصر نے دس فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ایک پنجابی فلم بھی شامل تھی۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 657، [[پاکستان کرونیکل]]، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>


==وفات ==
== وفات ==
سلیم ناصر 19 اکتوبر، 1989ء میں حرکت قلب بند ہونے سبب انتقال کرگئے۔ وہ ڈیفنس سوسائٹی کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" /><ref name="dawnnews.tv" />
سلیم ناصر [[19 اکتوبر]] [[1989ء]] میں حرکت [[قلب]] بند ہونے کے سبب انتقال کر گئے۔ وہ ڈیفنس سوسائٹی کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔<ref name="dawnnews.tv"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{تمغا برائے حسن کارکردگی}}


[[زمرہ:1944ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1989ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار]]
[[زمرہ:کراچی کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع مردان کی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع مردان کی شخصیات]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کے اداکار]]
[[زمرہ:کراچی کے اداکار]]
[[زمرہ:1944ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:کراچی کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:1989ء کی وفیات]]
[[زمرہ:تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:08، 23 جنوری 2024ء

سلیم ناصر

معلومات شخصیت
پیدائش 15 نومبر 1944ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناگپور ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اکتوبر 1989ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب
سلیم ناصر
معلومات شخصیت
پیدائش 15 نومبر 1944ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناگپور ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اکتوبر 1989ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلیم ناصر (انگریزی: Salim Nasir) (پیدائش: 15 نومبر، 1944ء - وفات: 19 اکتوبر، 1989ء) پاکستان کے نامور ڈراما و فلمی اداکار تھے۔ وہ مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔

پیدائش

[ترمیم]

سلیم ناصر 15 نومبر، 1944ء کو ضلع مردان، خیبر پختونخوا (موجودہ پاکستان) کے پشتون سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید شیر خان تھا،

تعارف

[ترمیم]

اپنی زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو پر انھیں کمال عبور حاصل تھا یہی وجہ تھی کہ اکثر لوگ انھیں پشتو بولتا دیکھ کر حیران رہ جاتے تھے۔ گریجوئیشن کے بعد وہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی میں بحیثیت افسر شعبہ تعلقات عامہ لگ گئے، مگر اس شعبے کو اپنی منزل نہ سمجھتے ہوئے اداکاری کے شعبے کی طرف مائل ہو گئے۔[1]۔ سلیم ناصر نے اپنی فنی زندگی کا آغاز پاکستان ٹیلی وژن کے لاہور مرکز کے ایک ڈرامے لیمپ پوسٹ سے کیا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے تقریباً 400 انفرادی ڈراموں اور 27 سیریلز میں کام کیا۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں سفید سایہ، جھوک سیال، پل، زنجیریں، جزیرہ، دستک، بندش، آخری چٹان، اَن کہی، آنگن ٹیڑھا اور جانگلوس کے نام سرفہرست تھے۔ سلیم ناصر نے دس فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ایک پنجابی فلم بھی شامل تھی۔[2]

وفات

[ترمیم]

سلیم ناصر 19 اکتوبر 1989ء میں حرکت قلب بند ہونے کے سبب انتقال کر گئے۔ وہ ڈیفنس سوسائٹی کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]