مندرجات کا رخ کریں

"سلیم ناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox artist | honorific_prefix = | name =''سلیم ناصر'' | honorific_suffix = |image = | image_size = 120px | alt = | captio...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ
سطر 43: سطر 43:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:ضلع مردان کی شخصیات]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کے اداکار]]
[[زمرہ:کراچی کے اداکار]]

نسخہ بمطابق 13:10، 5 فروری 2017ء

سلیم ناصر
معلومات شخصیت
پیدائش 15 نومبر 1944(1944-11-15)ء
ضلع مردان، شمال مغربی سرحدی صوبہ
وفات 19 اکتوبر 1989(1989-10-19) (عمر  44 سال)
کراچی، پاکستان
قومیت پاکستان کا پرچمپاکستانی
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ڈراما و فلمی اداکار
صنف مزاحیہ و سنجیدہ اداکاری
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلیم ناصر (انگریزی: Salim Nasir) (پیدائش: 15 نومبر، 1944ء - وفات: 18 اکتوبر، 1989ء) پاکستان کے نامور ڈراما و فلمی اداکار تھے۔ وہ مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔

حالات زندگی

سلیم ناصر 15 نومبر، 1944ء کو ضلع مردان، شمال مغربی سرحدی صوبہ (موجودہ پاکستان) کے پشتون سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید شیر خان تھا اور اپنی زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو پر انہیں کمال عبور حاصل تھا یہی وجہ تھی کہ اکثر لوگ انہیں پشتو بولتا دیکھ کر حیران رہ جاتے تھے۔ گریجوئیشن کے بعد وہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی میں بحیثیت افسر شعبہ تعلقات عامہ لگ گئے، مگر اس شعبے کو اپنی منزل نہ سمجھتے ہوئے اداکاری کے شعبے کی طرف مائل ہوگئے۔[1]۔ سلیم ناصر نے اپنی فنی زندگی کا آغاز پاکستان ٹیلی وژن کے لاہور مرکز کے ایک ڈرامے لیمپ پوسٹ سے کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے تقریباً 400 انفرادی ڈراموں اور 27 سیریلز میں کام کیا۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں سفید سایہ، جھوک سیال، پل، زنجیریں، جزیرہ، دستک، بندش، آخری چٹان، اَن کہی، آنگن ٹیڑھا اور جانگلوسکے نام سرفہرست تھے۔ سلیم ناصر نے دس فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ایک پنجابی فلم بھی شامل تھی۔[2]

وفات

سلیم ناصر 19 اکتوبر، 1989ء میں حرکت قلب بند ہونے سبب انتقال کرگئے۔ وہ ڈیفنس سوسائٹی کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔[2][1]

حوالہ جات